آج جس طرح بیٹنگ کی اس کی ٹیم کو ضرورت تھی: اسد شفیق ARYNewsUrdu PAKvsAUS
تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز مکمل ہوا، پاکستان نے پہلی اننگز میں 240 رنز بنائے، میچ کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد شفیق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کی وکٹ فاسٹ بولرز کو مدد دیتی ہے، میچ میں اپنی طرف سے بھرپور جان لگائی۔
پوچھے گئے سوال پر اسد شفیق نے کہا کہ مجھے لوگوں کی باتوں سے فرق نہیں پڑتا، میرا کام پاکستان کے لیے پرفارم کرنا ہوتا ہے، رضوان کے آؤٹ پر مجھے بات کرنے کا حق نہیں ہے، میچ ریفری ہوتے ہیں وہی اس معاملے کو دیکھیں گے۔پاکستان کی بیٹنگ لائن تباہ، پہلی اننگز میں 240 رنز پر ڈھیر خیال رہے کہ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا پہلا میچ شاہینوں کے لیے کڑا امتحان ثابت ہوا، برسبین ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا نے پاکستانی بیٹنگ لائن تہس نہس کردی، قومی ٹیم پہلے دن کے اختتام پر پہلی اننگز میں 240 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
اسد شفیق کے علاوہ کوئی بھی بیٹسمین وکٹ پر ٹک کرنہ کھیل سکا، حارث سہیل مسلسل ناکام رہے، اسد شفیق اور یاسر شاہ نے 84 رنز کی شراکت بنا کر ٹیم کی عزت بچائی، اسد شفیق نے سب سے زیادہ چھہتر رنز بنائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظوراسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پارٹی فنڈنگ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور کرلی۔جس کے بعد 26 نومبر سے پی ٹی آئی پارٹی فنڈنگ کیس کی کارروائی روزانہ کی
مزید پڑھ »
اومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاںاومان میں ٹیم پاکستان کی اے ایف سی انڈر۔19چیمپئن شپ کوالیفائرز کی تیاریاں تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
کشمیر میں مظالم کا پردہ چاک، بھارتی وفد کی قاسم سوری کی تقریر روکنے کی کوشش
مزید پڑھ »
وزیراعظم عمران خان کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریفاسلام آباد:وزیراعظم کی خسرو بختیار کی بطور وزیر منصوبہ بندی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہازراعت کی اہمیت کے پیش نظرخسروبختیار کو نئی ذمے داریاں سونپیں ،
مزید پڑھ »
پارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظورپارٹی فنڈنگ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت کی اپوزیشن کی درخواست منظور ECP Orders Daily Hearing PTIofficial Foreign Funding Case pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »