آج کا دن لیجنڈری جاوید میانداد کے لیے تاریخی اور یادگار

پاکستان خبریں خبریں

آج کا دن لیجنڈری جاوید میانداد کے لیے تاریخی اور یادگار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

آج 18 اپریل ہے اور یہ دن نہ صرف لیجنڈری سابق پاکستانی کپتان جاوید میانداد بلکہ پاکستان کرکٹ کے لیے بھی انتہائی تاریخی اور یادگار دن ہے۔

آج کے دن ہی 38 سال قبل 18 اپریل 1986 کو جاوید میانداد نے شارجہ کے میدان میں آسٹریلیشیا کپ کے فائنل میں آخری گیند پر تاریخی چھکا مار کر بھارت کو چاروں شانے چت کر دیا تھا۔

روایتی حریفوں کے اس بڑے میچ میں اسٹیڈیم کھچا کھچ بھرا تھا۔ چیتن شرما بولر تھے اور پاکستان کی آخری وکٹ کھیل رہی تھی۔ پاکستان کی آخری امید جاوید میانداد کے ساتھ کریز پر توصیف احمد موجود تھے۔ مگر مشکل یہ تھی کہ میچ کے آخری اوور کی سیکنڈ لاسٹ گینڈ پر پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 5 رنز درکار اور اسٹرائیک پر توصیف احمد موجود تھے۔ چیتن شرما نے بال پھینکی تو توصیف نے اسے احتیاط سے کھیلا اور ایک رنز بنا کر جاوید میانداد کو موقع دیا۔

اب جاوید میانداد سامنے تھے۔ کرکٹرز کے ساتھ شائقین کرکٹ کے دل تیزی سے دھڑک رہے تھے اور جیسے جیسے چیتن شرما اپنے بولنگ نشان سے کریز کے قریب ہو رہے تھے دھڑکنیں بڑھتی جا رہی تھیں۔ چیتن شرما نے فل ٹاس گیند پھینکی اور جاوید میانداد نے اسے اپنے بیٹ کے زور پر اچھال کر میدان سے باہر پھینکنے میں دیر نہ لگائی۔یوں جاوید میانداد نے انہونی کو ہونی میں بدل کر پاکستان ٹیم کو ون ڈے کرکٹ کا پہلا ایونٹ جتوایا اور یہ یادگار میچ اور لمحہ پاکستانیوں کے ذہنوں میں ہمیشہ کے لیے نقش ہو...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈنغزہ میں شہریوں کا تحفظ نہ کیا تو اسرائیل کی حمایت ترک کرسکتے ہیں، جو بائیڈناسرائیل شہریوں اور امدادی کارکنوں کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کا اعلان کرے، امریکی صدر
مزید پڑھ »

جاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیجاوید میانداد کو کرکٹ کا جنون کیسے ہوا؟ بچپن کی کہانی سنا دیپاکستان کرکٹ کے سابق کپتان لیجنڈری جاوید میاندار کو کرکٹ کو جنون کیسے ہوا اس کا انکشاف انہوں نے خود اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیاپنجاب حکومت نے خصوصی افراد کیلئے ہمت کارڈ اور بیت المال کے تحت نگہبان کارڈ کا اجرا کردیااجلاس میں معذوری کے ساتھ کام کرنے والے افراد کے لیے قرضہ اسکیم کا اجرا اور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا کرنے کا فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »

ویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدفویمنز ون ڈے سیریز، ویسٹ انڈیز کا پاکستان کو جیت کیلیے 270 رنز کا ہدفپاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں مہمان ٹیم نے گرین شرٹس کو جیت کے لیے 270 رنز کا ہدف دیا ہے۔
مزید پڑھ »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےکچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 00:20:05