آخری فلم میں 275کروڑ لینے والے بھارتی سپر اسٹار نے فلم انڈسٹری کو مکمل خیربادکہہ دیا

پاکستان خبریں خبریں

آخری فلم میں 275کروڑ لینے والے بھارتی سپر اسٹار نے فلم انڈسٹری کو مکمل خیربادکہہ دیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

جلسے سے خطاب میں سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ اپنے کریئر کے عروج پر میں نے انڈسٹری کو چھوڑ دیا ہے، اپنی تنخواہ چھوڑ دی اور یہاں آپ کے پاس موجود ہوں

جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے تامل فلموں کے سپر اسٹار اداکار تھلاپتی وجے نے اپنے کریئر کے عروج پر فلم انڈسٹری کو خیرباد کہتے ہوئے سیاست میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

وجے نے رواں سال کے آغاز میں سیاست میں آنے اور اپنی سیاسی جماعت 'ٹی وی کے' بنانے کا اعلان کیا تھا تاہم اس حوالے سے مختلف افواہیں تھیں کہ آیا وہ فلم انڈسٹری میں کام کرتے رہیں گے یا صرف سیاست پر ہی توجہ مرکوز رکھیں گے۔امریکی جریدے فوربز پرIMDb سے لیے گئے ڈیٹا کی مدد سے بھارت میں رواں برس سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکاروں کی ایک رپورٹ شائع کی گئی ہے

جنوبی بھارت کے سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ اپنے کریئر کے عروج پر میں نے انڈسٹری کو چھوڑ دیا ہے، اپنی تنخواہ چھوڑ دی ہے اور یہاں آپ کے وجے کے طور پر موجود ہوں۔اس موقع پر وجے نے بتایا کہ فلمی انڈسٹری میں کریئر کے آغاز میں مجھے کہا گیا کہ میرا چہرہ اچھا نہیں ہے، میں بڑی شخصیت نہیں ہوں، میرا انداز اچھا نہیں ہے، یہاں تک کہا گیا کہ میرے بال اور میرا چلنےکا انداز بھی اچھا نہیں۔ لیکن میں نے ان تنقیدوں کو اپنا حوصلہ توڑنے کی اجازت نہیں دی، انڈسٹری میں اپنی جگہ بنانے کے لیے سخت محنت کی اور سب کو غلط ثابت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریدلجیت دوسانجھ کے کنسرٹ میں ہانیہ عامر کی انٹریبھارتی گلوکار نے ہانیہ کو سُپر اسٹار قرار دے دیا
مزید پڑھ »

اجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیااجے دیوگن کی فلم ’سنگھم اگین‘ نے OTT پر تاریخی کمائی کا نیا ریکارڈ بنا دیاروہت شیٹی نے اس فلم کو کاپ یونیورس کا سب سے بڑا ایڈونچر قرار دیا ہے
مزید پڑھ »

فلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' بھارت میں ریلیز نہیں ہوگی، ڈسٹری بیوٹر کی تصدیقفلم 'دی لیجنڈ آف مولا جٹ' بھارت میں ریلیز نہیں ہوگی، ڈسٹری بیوٹر کی تصدیقفلم نے آج بھارتی ریاست پنجاب میں ریلیز ہونا تھا
مزید پڑھ »

ریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے شادی سے متعلق ہانیہ عامر کو کیا مشورہ دیاریحام خان نے 2016 میں ہانیہ عامر کو اپنی فلم جانان میں متعارف کرایا تھا
مزید پڑھ »

اکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااکشے کمار کا تمباکو نوشی مخالف اشتہار تھیٹرز سے ہٹادیا گیااشتہار چھ سال سے بھارتی سینما گھروں میں ہر فلم کی نمائش میں دکھایا جارہا تھا
مزید پڑھ »

'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاں'بھول بھلیاں 3' کی ریلیز سے پہلے سنسر بورڈ کی جانب سے دلچسپ تبدیلیاںفلم کی کاسٹ میں ودیا بالن، مادھوری ڈکشٹ، اور تریپتی ڈمری کی شمولیت نے شائقین کے تجسس کو مزید بڑھا دیا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-15 18:06:27