آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کوخراج عقیدت پیش

پاکستان خبریں خبریں

آرمی چیف کا کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کوخراج عقیدت پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدارلالک جان کو خراج عقیدت پیش۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu OurMartyrsOurHeroes COAS

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے دوعظیم سپوتوں کیپٹن کرنل شیرخان شہید اور حوالدارلالک جان کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مادروطن کے دفاع کیلئے جان نچھاورکرنے سے بڑھ کرکوئی اعزاز نہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاک فوج نے کارگل جنگ میں نشان حیدر پانے والے2عظیم سپوتوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کیپٹن کرنل شیرخان شہید،حوالدارلالک جان شہید بہادری کا درخشندہ باب ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ صوابی،خیبرپختونخوا،غذر،گلگت بلتستان کےعظیم شہداہیروہیں، شہدا نے اپنے خون سے ہر مشکل کیخلاف عزم وہمت کی تاریخ رقم کی۔

Glowing tribute to indomitable courage, devotion & exemplary leadership of Captain Karnal Sher Khan shaheed, Nishan-e-Haider & Havaldar Lalak Jan shaheed, Nishan-e-Haider, the war heroes from Sawabi, KPK and Ghizer, GB, who wrote history with their blood against all odds.

…”There is nothing more honourable than laying one’s life for defence of the motherland. Nation is proud of its gallant sons for valour & unwavering allegiance to defend the country, regardless of the cost”. COAS

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکی دفاع کے لیے ڈٹے رہنا دھرتی ماں کے بیٹوں کاشیواہے،آرمی چیف | Abb Takk Newsملکی دفاع کے لیے ڈٹے رہنا دھرتی ماں کے بیٹوں کاشیواہے،آرمی چیف | Abb Takk News
مزید پڑھ »

مادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا:آرمی چیفمادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا:آرمی چیفمادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا:آرمی چیف QamarJavedBajwa PakArmy NishaneHaider CaptainKernalSherKhan HavaldarLalakJan pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
مزید پڑھ »

مادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا،آرمی چیفمادروطن کے دفاع کیلئے جان کی قربانی سے بڑاکوئی فخرنہیں ہوسکتا،آرمی چیفکارگل کی جنگ کے ہیرواورنشان حیدرکااعزازحاصل کرنے والے حوالدارلا لک جان شہید کا اکیسواں یوم شہادت آج منایاجارہا ہے۔ Read More : Newsonepk HavaldarLalakJan Shaheed NishaneHaider KarnalSherKhan LalakJan Pakistan Kargal
مزید پڑھ »

وطن کےدفاع کیلئےجان نچھاور کرنے سے بڑھ کرکوئی اعزاز نہیں،آرمی چیف - Pakistan - Aaj.tvوطن کےدفاع کیلئےجان نچھاور کرنے سے بڑھ کرکوئی اعزاز نہیں،آرمی چیف - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

وطن کےدفاع کیلئےجان نچھاور کرنے سے بڑھ کرکوئی اعزاز نہیں،آرمی چیف - Pakistan - Aaj.tvوطن کےدفاع کیلئےجان نچھاور کرنے سے بڑھ کرکوئی اعزاز نہیں،آرمی چیف - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

پاک فوج کا کارگل جنگ کے دو عظیم سپوتوں کو خراج عقیدتپاک فوج کا کارگل جنگ کے دو عظیم سپوتوں کو خراج عقیدتکارگل کے ہیروز کرنل شیر خان شہید اور حوالدار لالک جان کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:22:52