آرمی ایکٹ میں ترمیم، چودھری برادران بھی مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام

پاکستان خبریں خبریں

آرمی ایکٹ میں ترمیم، چودھری برادران بھی مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 83%

آرمی ایکٹ میں ترمیم، چودھری برادران بھی مولانا فضل الرحمان کو منانے میں ناکام

ذرائع کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سروسز چیفس کی مدت ملازمت کے قوانین پر چودھری برادران کو کورا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ مفاہمت ہر جگہ اور ہر وقت نہیں چلتی۔

مولانا فضل الرحمن میڈیا ٹاک کے پروگرام کے بغیر کیمروں کے سامنے آئے اور کہا کہ آپ سب کو پتا ہے چودھری برادران کیوں آئے تھے، مگر ہم اس قانون کو ووٹ نہیں دیں گے۔ اپوزیشن کی تقسیم پر مولانا فضل الرحمن نے اعتراف کیا اور بتایا کہ انہوں نے شہباز شریف کو فون کرکے شکوہ کیا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا گیا جس پر انہوں نے اب رابطے کرنے کا کہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مسودہ قانون میں بہت سے ابہام ہیں جس پراختلافات موجود ہیں، جس عجلت کیساتھ قانون سازی کی جا رہی ہے، اس سے مزید ابہام پیدا ہونگے۔ حکومت نے مسودہ قانون پر اپوزیشن سے بات چیت کرنے کا موقع فراہم نہیں کیا۔ ہم اپنے موقف پر قائم ہیں۔ اگر 6 ماہ میں قانون پاس ہو سکتا ہے تو اسمبلی بھی تحلیل کی جا سکتی ہے اور نئے الیکشن بھی کرائے جا سکتے ہیں۔ چودھری برادران کو موقف سے آگاہ کر دیا، نئی پارلیمنٹ منتخب کرکے بھی قانون سازی کرائی جا سکتی ہے۔ اپوزیشن کو مل بیٹھ کر موقف اختیار کرنا چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چوہدری برادران کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتچوہدری برادران کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتچوہدری برادران کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

کراچی، ٹمبر مارکیٹ میں ایک اور عمارت میں دراڑیں پڑنے لگیںکراچی، ٹمبر مارکیٹ میں ایک اور عمارت میں دراڑیں پڑنے لگیںتفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ٹمبر مارکیٹ میں ایک اور عمارت میں دراڑیں پڑنے لگیں جس کے بعد رہائشیوں نے عمارت کو خالی کردیا۔
مزید پڑھ »

بغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کا نمازِ جنازہ تصاویر میںبغداد میں جنرل قاسم سلیمانی کا نمازِ جنازہ تصاویر میںعراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے ایرانی ملٹری کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور مہدی المہندس سمیت دس افراد کی نمازہ جنازہ کے جلوس میں لوگوں کی بڑی تعداد شامل ہوئی۔
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس نمو میں 16.3 فیصد اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس نمو میں 16.3 فیصد اضافہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخمشرق وسطیٰ میں کشیدگی، امریکی فٹبال ٹیم کا قطر میں شیڈول ٹریننگ کیمپ منسوخ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 18:22:27