رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس نمو میں 16.3 فیصد اضافہ - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس نمو میں 16.3 فیصد اضافہ - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

'گزشتہ6 ماہ میں معاشی سرگرمی میں اضافہ اور درآمدات میں استحکام متوقع ہے'۔ DawnNews Pakistan Islamabad

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس وصولی 20 کھرب 83 ارب روپے رہی جو گزشتہ برس کے مقابلے میں 16.3 فیصد زیادہ ہے۔ایف بی آر ریونیو کے حصول میں ناکام، شارٹ فال 111 ارب روپے تک پہنچ گیا

اعلامیے کے مطابق پہلی ششماہی میں درآمدی گراوٹ کے پیش نظر 23 کھرب 67 ارب روپے کے اصل ہدف کو 21 کھرب 97 ارب روپے میں تبدیل کیا گیا تھا۔بیان کے مطابق 5 ارب ڈالر کی درآمدی گرواٹ سے ایک طرف کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال میں بہتری آئی لیکن دوسری طرف حکومت کے معمول کے محصولات سے متعلق وسائل بری طرح متاثر ہوئے۔ ایف بی آر کے بیان میں کہا گیا کہ گزشتہ6 ماہ میں معاشی سرگرمی میں اضافہ اور درآمدات میں استحکام متوقع ہے۔واضح رہے کہ ایف بی آر نے ستمبر 30 تک 4 لاکھ 38 ہزار 546 ریٹرنز موصول کیے جبکہ گزشتہ برس اسی ماہ میں 4 لاکھ 8 ہزار 381 ریٹرز جمع ہوئے تھے اس طرح 7.4 فیصد اضافہ رہا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رواں مالی سال کے پہلےچھ ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 16.3فیصد اضافہرواں مالی سال کے پہلےچھ ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 16.3فیصد اضافہرواں مالی سال کے پہلےچھ ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 16.3فیصد اضافہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

رواں سال 2چاند 2سورج گرہن ہونگےرواں سال 2چاند 2سورج گرہن ہونگےرواں سال 2چاند 2سورج گرہن ہونگے Pakistan SolarEclipse MoonEclipse Year2020 WeatherForecasting WeatherPK metoffice GRWWeather SkyNewsWeather MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »

جاپان میں سال نو کی تعطیلات سے ہوائی اڈوں اور ریلوے سٹیشنوں پر لوگوں کا رشجاپان میں سال نو کی تعطیلات سے ہوائی اڈوں اور ریلوے سٹیشنوں پر لوگوں کا رشجاپان میں سال نو کی تعطیلات سے ہوائی اڈوں اور ریلوے سٹیشنوں پر لوگوں کا رش Japan NewYearHolidays RailwayStations Airports Crowded
مزید پڑھ »

نئے سال میں مہنگائی کی رفتار مزید تیزنئے سال میں مہنگائی کی رفتار مزید تیزwww.24newshd.tv
مزید پڑھ »

سال 2019ء شہر میں آتشزدگی کے 2 ہزار 639 واقعات پیش آئے - ایکسپریس اردوسال 2019ء شہر میں آتشزدگی کے 2 ہزار 639 واقعات پیش آئے - ایکسپریس اردوسب سے زیادہ 293 آتشزدگی کے واقعات گزشتہ سال دسمبر اور سب سے کم 131 واقعات ستمبر میں پیش آئے
مزید پڑھ »

نئے سال کے آغاز پر مہنگائی کا بم، آٹے کی قیمت میں اضافہنئے سال کے آغاز پر مہنگائی کا بم، آٹے کی قیمت میں اضافہلاہور: نیا سال غریب عوام پر قہربن کر ٹوٹ پڑا، آٹا چکی مالکان ایسوسی ایشن نے آٹے کی قمیت میں اضافہ کردیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-10 21:31:26