رواں مالی سال کے پہلےچھ ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں میں 16.3فیصد اضافہ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ترجمان ایف بی آرکی جانب سےجاری بیان کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ٹیکس وصولیاں 163فیصد پچھلے سال کےمقابلےمیں زیادہ ہیں۔16-2015 سےاب تک کایہ سب سےزیادہ اضافہ ہے۔ معاشی حالات سازگار نہ ہونے کے باوجود اضافہ انتھک کوشش کا نتیجہ ہے۔درآمدات میں کمی کارحجان دوسری سہ ماہی میں بھی جاری رہا۔درآمدات پرٹیکسوں میں کمی کاسامنا کرنا پڑا۔
درآمدات میں 5ارب ڈالر کمی سےٹیکس ذرائع میں کمی واقع ہوئی۔ہر ایک ارب ڈالر درآمدات کی کمی سے 56ارب کا ٹیکس خسارہ ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نئے سال کے دوسرے ہی روز پولیو کے 6 کیسز سامنے آگئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نئے سال کے دوسرے ہی دن پولیو کے 6کیس رپورٹنئے سال کے دوسرے ہی دن پولیو کے 6 کیسز رپورٹ ہوگئے، پانچ بچوں کا تعلق خیبرپختونخوا جبکہ ایک بچے کا تعلق سندھ سے ہے۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کا اپنے قیام کے 75ویں سال ممالک سے جرات کے مظاہرے کی اپیلاقوام متحدہ کا اپنے قیام کے 75ویں سال ممالک سے جرات کے مظاہرے کی اپیل UNO UN Establishment Members Countries Courage
مزید پڑھ »
رواں سال 2چاند 2سورج گرہن ہونگےرواں سال 2چاند 2سورج گرہن ہونگے Pakistan SolarEclipse MoonEclipse Year2020 WeatherForecasting WeatherPK metoffice GRWWeather SkyNewsWeather MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »
کے پی کے کابینہ میں بڑی تبدیلیاں،کئی وزرا کے قلم دان تبدیل | Abb Takk News
مزید پڑھ »
رواں برس آئی فون کے ایک نہیں 2 ماڈلز لانچ ہوں گےرواں برس ایپل آئی فون کے دو نئے ماڈلز لانچ کرنے جارہا ہے۔ دونوں ماڈلز ایس ای سیریز کا حصہ ہوں گے۔ نئے ماڈلز کی اسکرینز 5.5 اور 6.1 انچ کی ہوں گی۔
مزید پڑھ »