رواں سال 2چاند 2سورج گرہن ہونگے Pakistan SolarEclipse MoonEclipse Year2020 WeatherForecasting WeatherPK metoffice GRWWeather SkyNewsWeather MoIB_Official pid_gov
ٹونٹی20کا پہلا چاند گرین10گیارہ جنوری کی درمیانی شب کو ہوگا پاکستان میں بھی نظر آئے گا.محکمہ موسمیات تفصیل کے مطا بق رواں سال 2چاند اور 2سورج گرہن ہونگے. ٹونٹی 20کا پہلا چاند گرہن 10اور 11جنوری کی درمیا نی شب ہوگا.
گر ہن کا دورا نیہ 10بج کر 8منٹ پر شروع ہوگا اور 2بج کر 12منٹ پر ختم ہو گا .پاکستان میں بھی دیکھا جا ئے گا .رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 5اور 6جون کی درمیانی شب کو ہو گا .محکمہ موسمیات کے مطا بق رواں سال 2چاند گرہناور 2سورج گرہن ہونگے. پہلا سورج گرہن 21جون کو ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یہ سال ہم سب کے لئے خیر و برکت کا سال ہولندن (آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تمام ہم
مزید پڑھ »
ڈوبتا سورج ابھرتا سال!!پاکستان میں 2019 کے سورج نے سب سے پہلے گجرات سے رخصت لی۔ رحیم یار خان میں ڈوبتا سورج
مزید پڑھ »
ناسا نے سال نو کی جدید ترین مریخ گاڑی کا اعلان کردیاکیلیفورنیا : ناسا نے رواں سال مریخ پر جانےکے لیے 'مارس 2020 روور' کو پہلی مرتبہ دنیا کے سامنے متعارف کروادیا ۔ تفصیلات کے مطابق 'مارس 2020 روور' کو لاس اینجلس کے نزدیک جیٹ پروپلشن لیبارٹری
مزید پڑھ »
پاک چین تجارت کا حجم گذشتہ مالی سال کے دوران بڑھ کر 15.6 ارب ڈالر ہوگیاپاک چین تجارت کا حجم گذشتہ مالی سال کے دوران بڑھ کر 15.6 ارب ڈالرہوگیا Pakistan China PakChinaTrade Trading Business FinancialYear CPEC pid_gov StateBank_Pak ImranKhanPTI a_hafeezshaikh StateBank_Pak zlj517 MFA_China CPEC_gov_pk PTIofficial
مزید پڑھ »
نئے سال میں عوام کو واضح ریلیف محسوس ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارلاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نئے سال میں پنجاب ہی اقتصادی اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز اور محور ہوگا۔ حکومتی اقدامات سے عوام کو واضح ریلیف محسوس ہوگا۔
مزید پڑھ »
’’نئے سال کا سورج پاکستان ہاکی کیلئے نوید کی کرن ہوگا‘‘لاہور: سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ نے کہا ہے کہ نئے سال کا سورج پاکستان ہاکی کے لیے نوید کی کرن ہوگا، رواں سال ہاکی کے لیے اہم اقدامات ہوں گے۔
مزید پڑھ »