’’نئے سال کا سورج پاکستان ہاکی کیلئے نوید کی کرن ہوگا‘‘ ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق سیکریٹری پاکستان ہاکی فیڈریشن کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جون میں جونیئر ایشیا کپ ڈھاکا میں ہوگا، 12 جنوری سے 54 کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں لگے گا۔ہالینڈ نے پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست دے کر ٹوکیو اولمپکس سے باہر کردیا
آصف باجوہ کا مزید کہنا تھا کہ عابد امین ٹیم کے فزیو اور نیوٹریشنسٹ ہوں گے، جونیئر ایشیا کپ جونیئر ورلڈ کپ کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہوگا، نئے سال پاکستان ہاکی کے لیے مثبت ثابت ہوگا، اہم اقدمات کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال پاکستان ہاکی کے لیے مایوس کن ثابت ہوا، قومی ٹیم جہاں دیگر میچز ہاری وہیں ہالینڈ نے بھی پاکستان ہاکی ٹیم کو شکست دے کر ٹوکیو اولمپکس میں جانے کا خواب چکنا چور کردیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان بھر میں نئے سال 2020 کا آغاز ہوگیاپاکستان بھرمیں نئے سال 2020 کا آغاز ہوگیا ہے، نئے سال کے استقبال کے لیے مختلف شہروں میں آتش بازی کا مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ Welcome2020 happynewyear2020 SamaaTV
مزید پڑھ »
پاکستان میں نئے سال کا سورج نئی امنگیں اور خوشیاں لے کر طلوعویب ڈیسک : پاکستان میں نئے سال کا سورج نئی امنگیں اور خوشیاں لے کر طلوع ہوگیا۔ سال 2019 اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ہم سے جدا ہو گیا اور سال 2020 کا پہلا سورج
مزید پڑھ »
نئے سال کے پہلے روز پاکستان میں 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقعنئے سال کے پہلے روز پاکستان میں 16 ہزار سے زائد بچوں کی پیدائش متوقع Pakistan NewYear2020 NewBornBabies Born UN UNICEF pid_gov MoIB_Official UNICEF UN
مزید پڑھ »
پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اوربھارت کے درمیان نئے سال کے آغاز پر قیدیوں کی
مزید پڑھ »
اداکارہ ماہرہ خان نے مداحوں کو نئے سال کی مبارکباد دیدیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان نے اپنے فین کو نئے سال کی مبارکباد دیدی۔
مزید پڑھ »