لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خیر سگالی سفیر ماہرہ خان نے اپنے فین کو نئے سال کی مبارکباد دیدی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ میرے مداحوں سمیت سب کو نیا سال مبارک ہو۔ دعا ہے رواں سال سب کے لیے مہربان ہو۔
Happy new year to all! May this year be kind to all of us Praying for love, joy and tolerance. Praying especially for those whose start and end of the year has remained the same - dark and displaced. Love and light.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
2020میں عمران خان ہی تبدیلی و بہتری کی امید ہوں گے،علیم خانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان نے کہا ہے کہ ملکی
مزید پڑھ »
نئےسال پرماہرہ خان کی ” روم یاترا” کی یادیں تازہنئے سال کے آغاز پر جہاں بیشتر شوبزستاروں نے مداحوں کو نیک خواہشات کے ساتھ مبارکباد کے پیغامات دیے وہیں اداکارہ ماہرہ خان نے کچھ پرانی یادیں تازہ کی ہیں۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
سندھ میں اسکولوں کی تعطیلات میں اضافے کی خبروں کی تردید - ایکسپریس اردواسکولوں اور کالجز کی موسم سرما کی چھٹیاں 31 دسمبر کو ختم ہونی ہیں
مزید پڑھ »
شاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھرمیں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکیدشاہ سلمان کی جمعرات کو ملک بھر میں نماز استسقاء کی ادائیگی کی تاکید SaudiArab KingSalman Thursday NamazEIstasqa Prayer KingSalman saudiarabia KSAmofaEN
مزید پڑھ »
اوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی سالِ نو کے موقع پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز OGRA PetroleumProducts PriceHike Petrol pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »
اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ صدف کنول کے تعلق کی خبر جھوٹی قرارلاہور: (ویب ڈیسک) چند روز سے اداکارہ اور ماڈل صدف کنول کی اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ تعلق کی خبریں ہر زبان پر زدعام تھیں جن کے بارے میں یہاں کہاں جا رہا تھا کہ دونوں شادی بھی کرنے والے ہیں، تاہم یہ خبر جھوٹی ہے، اس جھوٹی خبر کے بعد وضاحت دینے کے لیے اداکار شہروز سبزواری نے انسٹا گرام کا سہارا لیتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
مزید پڑھ »