بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کے دوران فائنل میں دونوں کو ایک ساتھ دیکھا گیا تھا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسپنر یوزویندر چہل کی اپنی خاتون دوست آر جے مہوش کے ساتھ میچ کے دوران وائرل ویڈیوز کے بعد ڈیٹنگ کی افواہوں پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے فائنل کے دوران بھارتی کرکٹر یوزویندر چہل کو اپنی دوست آر جے مہوش کیساتھ اسٹیڈیم میں میچ دیکھتے ہوئے دیکھا گیا تھا، جس کی تصاویر و ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں تھی۔چہل نے دھنا شری سے طلاق کے بعد نئی لڑکی ڈھونڈھ لی، ہے کون؟ انہوں نے لکھا کہ میری اور چہل کی دوستی کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے، کچھ قیاس آرائیاں انٹرنیٹ پر گردش کر رہی ہیں، اگر آپ کو مخالف جنس کے کسی فرد کے ساتھ دیکھا جاتا ہے، تو کیا اس کا مطلب ہے کہ آپ ان سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں؟۔آر جے مہوش نے کہا کہ میں دو تین روز سے صبر کا دامن تھام کر بیٹھی تھی کہ معاملہ ٹھنڈا ہوجائے گا لیکن پی آر کمپنیوں کو اپنا نام استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گی۔
دوسری جانب یوزویندر چہل اور آر مہوش کے درمیان ڈیٹنگ کی خبروں کے بعد انکے انسٹاگرام فالوورز کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔یہ پہلا موقع نہیں کہ ریڈیو جوکی معروف آر جے مہوش اور اسپنر یوزویندر چہل کو ایک ساتھ دیکھا گیا ہو، اس سے قبل چہل اور انکی اہلیہ دھناشری ورما کے درمیان طلاق کی خبروں کے بیچ کرکٹر کرسمس مناتے دیکھائی دیے تھے۔جعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21 افراد اور 4 جوان شہید، تمام 33 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آرMar 11, 2025 12:59 AMجعفر ایکسپریس حملہ؛ آپریشن مکمل، 21...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
رمضان المبارک میں سرِ راہ موسیقی پر رقص؛ اداکارہ حنا بیات کا ردعمل سامنے آگیاایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں حنا خواجہ بیات رقص کر رہی ہیں
مزید پڑھ »
90 کی دہائی کا لونڈا؛ حفیظ کے بیان پر وقار یونس کا ردعمل آگیاسابق کپتان وسیم اکرم کیساتھ تصویر بھی شیئر کردی
مزید پڑھ »
ہدایتکار ابو علیحہ نے پاکستانی سنیما انڈسٹری کو ڈوبنے سے بچانے کا نسخہ بتا دیاسنیما گھروں کی تیزی سے بند ہونے کی خبر پر ابو علیحہ کا ردعمل وائرل
مزید پڑھ »
مدھو بالا جن کے حُسن کا شہرہ اُن کی اداکاری پر بھاری رہا: دلیپ کمار سے محبت مگر کشور کمار سے ’بےجوڑ‘ شادی کی کہانیاپنے زمانے کی معروف اداکارہ مدھوبالا انتہائی قابل اور بلا کی اداکارہ تھیں لیکن ان کی اداکاری سے زیادہ ان کی بلا کی خوبصورتی کا شہرہ زیادہ رہا ہے۔
مزید پڑھ »
امیتابھ بچن کا ریٹائرمنٹ کا اعلان؟ اصل معاملہ سامنے آگیابگ بی نے اپنی ٹویٹ ’’جانے کا وقت آگیا‘‘ کی وضاحت کرتے ہوئے اصل معاملہ بتادیا
مزید پڑھ »
معروف اداکارہ نے سونا کیسے دوسرے ملک اسمگل کیا؟ اعترافی بیان نے تہلکہ مچا دیااداکارہ نے تحقیقات کے دوران سونے کی اسمگلنگ کا اعتراف کرلیا ہے
مزید پڑھ »