آزادیِ فلسطین کی طرف اہم قدم

Israel خبریں

آزادیِ فلسطین کی طرف اہم قدم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی...

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کو مکمل رکنیت دینے کی قرارداد دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی مگر زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ اس ووٹنگ سے اقوام متحدہ میں صرف فلسطین کی مکمل رکن بننے کی اہلیت کو تسلیم کیا گیا ہے اور مکمل رکن بنانے کی سفارش کی گئی ہے۔ قرارداد کے حق میں143 اور مخالفت میں 9 ووٹ پڑے۔ امریکہ اور اسرائیل سمیت 25 ممالک نے ووٹ نہیں کاسٹ کیا۔

اس بات کی اہمیت سےانکار نہیں کہ اتنی بڑی تعداد میں قرارداد کے حق میں ووٹ پڑے۔ اس سے صاف واضح ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کا دبائو ناکام رہا۔ غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ کے سات ماہ بعد اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کیلئے فلسطینیوں کا دباؤ واضح طور محسوس ہو رہا ہے۔ یہ قرارداد فلسطین کوصرف فلسطینیوں اور مشرق وسطیٰ سے متعلق ہی نہیں بلکہ تمام مسائل پر بات کرنے، ایجنڈے کے آئٹمز تجویز کرنے اور مباحثوں میں جواب دینے اور اسمبلی کی مرکزی کمیٹیوں میں خدمات انجام دینے کا حق اور اقوام متحدہ کی طرف سے بلائی جانے والی بین الاقوامی کانفرنسوں میں شرکت کرنے کی بھی اجازت دیتی ہےمگرووٹ کے حق کے بغیر۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاایران نے اسرائیل سے وابستہ تجارتی بحری جہاز قبضے میں لے لیاتجارتی بحری جہاز متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ سے بھارت کی طرف روانہ ہوا تھا
مزید پڑھ »

امریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیامریکا نے فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق درخواست ویٹو کردیسکیورٹی کونسل کے ارکان کی اکثریت کی حمایت کے باوجود فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت سے متعلق قرارداد منظور نہ ہوسکی
مزید پڑھ »

کم عمری کی شادی کے خلاف موجودہ قانون میں ترمیم کے لیے اہم قدمکم عمری کی شادی کے خلاف موجودہ قانون میں ترمیم کے لیے اہم قدمکمیٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کم عمری کی شادی سنگین مسئلے کی شکل اختیار کرتی جا رہی ہے، کمیٹی موجودہ قانون میں ترمیم کر کے مزید مؤثر بنانے کے لیے سفارشات پیش کرے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علویپاکستان کے مالک صرف سویلین ہیں، آئین کے بغیرکوئی راستہ نہیں: عارف علویعارف علوی نے کہا جب کوئی بند گلی میں چلاجائےتو معاملات تباہی کی طرف جاتے ہیں۔
مزید پڑھ »

فلسطینیوں کیلئے اچھی خبر، ایک اور ملک نے ریاست تسلیم کر لیکنگسٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )کیریبین جزیرے کی قوم جمیکا نے بھی فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جمیکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ اور فلسطین میں انسانی بحران کے بعد ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمیکا کی وزیر خارجہ...
مزید پڑھ »

9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے: مراد علی شاہ9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے: مراد علی شاہایک طرف لیڈران قوم کو اکٹھا کرنے کی بات کرتے ہیں، دوسری طرف نوجوانوں کے ذہن زہر سے بھر دیے گئے: وزیراعلیٰ سندھ کا تقریب سے خطاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:23:59