آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
آزاد کشمیر کے شہر میرپور کے بازاروں اور سڑکوں پر لوگوں کا رش ہے۔
حکومت آزاد کشمیرنے آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، بلاضرورت گھروں سے باہر نکلنے پر500 روپے جرمانہ ہوگا، 12 سال سے کم اور 8سال سے زائد عمر کےافراد کے گھرو ں سے نکلنے پر پابندی ہوگی، جبکہ ایس او پی کےخلاف ورزی پر تاجروں ، دکانداروں، ہوٹل مالکان کوبھی جرمانے بھرنے ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں والدین نے بچے کا نام ارطغرل رکھ دیامشہور ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی‘نے پاکستانیوں سمیت مقبوضہ کشمیر کی عوام پر بھی سحر طاری کردیا۔ SamaaTV
مزید پڑھ »
کشمیر کا احساس نہ کیا گیا تو پوری دنیا لپیٹ میں آجائے گی، مسعود خانمانچسٹر : صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ بھارتی حکومت ہندوستان کے علاوہ کشمیر میں بھی ہندوتوا فلاسفی کو پروان چڑھا رہی ہے۔
مزید پڑھ »
’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی تجارتی سرگرمیاں پانچ اگست کے بعد چار مہینوں تک بند رہیں۔ پھر جب لوگوں کو امید ہوئی تھی کہ نقصان کی تلافی تین چار مہینوں میں ہو جائے گی تو ان کے سامنے کورونا وائرس آ گیا۔
مزید پڑھ »