’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘

پاکستان خبریں خبریں

’کورونا ہو یا نہ ہو، کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس ہو یا نہ ہو، انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’لاک ڈاؤن تو دس ماہ سے جاری ہے‘

’میرے بوڑھے والد نے کچھ دس ہزار روپے بچا کر رکھے تھے لیکن مجھے وہ رقم بھی خرچ کرنا پڑی۔ میں بالکل بے بس تھا، میرے پاس کوئی دوسرا راستہ نہیں تھا۔‘

گذشتہ جمعے کو جب ڈار نے دس ماہ بعد اپنی دکان کا شٹر اٹھایا تو وہ یہ دیکھ کر حیرت زدہ رہ گئے کہ ان کی دکان کو چڑیوں نے اپنا گھونسلہ بنا لیا تھا۔ سنگم میں بلے بنانے والے تین سو سے زیادہ کارخانے ہیں اور ہزاروں افراد کا روزگار بلے بنانے کی تجارت سے جڑا ہے۔شیراز کی اخروٹ فیکٹری میں بیرونِ ملک سے منگوائی گئی مشین 5 اگست کے بعد سے خاموش ہے

وہ مزید کہتے ہیں ’میں نے اپنے کارخانے کے لیے بیرون ملک سے مشین خریدی ہے جس کی قیمت دو کروڑ روپے سے زیادہ ہے لیکن وہ مشین پانچ اگست سے خاموش ہے اور ہم اپنے کاروبار سے کوئی منافع کمائے بغیر بینک کا سود ادا کر رہے ہیں۔ کشمیر میں صنعتیں بند ہونے کے دہانے پر ہیں۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’کورونا ہو یا ٹڈی دل، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘، بزدار’کورونا ہو یا ٹڈی دل، عوام کے ساتھ کھڑے ہیں‘، بزداروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا ہو یا ٹڈی دل ہم اپنے عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس، علاج کے دوران مریض کا رنگ ہی تبدیل ہو گیاکورونا وائرس، علاج کے دوران مریض کا رنگ ہی تبدیل ہو گیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ڈاکٹر کی جلد کا رنگ علاج کے دوران مکمل تبدیل ہوگیا۔چین سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ ڈاکٹر ہو ویفینگ کو
مزید پڑھ »

کورونا بحران کے باعث 30 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوکورونا بحران کے باعث 30 لاکھ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں، وزارت خزانہ - ایکسپریس اردوکورونا بحران کے باعث غربت کی شرح 24.3 فیصد سے بڑھ کر 33.5 فیصد ہو جائے گی، وزارت خزانہ
مزید پڑھ »

آزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریآزاد کشمیر، بچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون کے بل کی منظوریبچوں سے جنسی زیادتی کے خلاف قانون بنانے کے لیے آزاد کشمیر کابینہ میں بل کی منظوری ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 10:25:42