دونوں جماعتوں کا حکومت سے مظاہرین پر طاقت کے استعمال سے گریز اور مطالبات ماننے کا مطالبہ
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کی خبروں پر بلوچستان حکومت کا ردعملسعودی عرب کے ساتھ ملکر عالمی معاشی انقلاب لاسکتے ہیں، وزیراعظمسولر پینلز کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر آگئیںگورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا میں لفظی جنگ، ایک دوسرے کو دھمکیاںساڑھے تین ہزار نان فائلرز کی سمز بلاک، 5 ہزار کو خبردار کردیا گیابلوچستان؛ پوست کی کاشت کے خلاف کارروائی، ملزمان کے حملے میں 6اہلکار زخمیپاکستان پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف نے آزاد کشمیر میں پُرتشدد مظاہروں اور امن و امان کی صورت حال بگڑنے پر تشویش کا اظہار...
انہوں نے کہا کہ المیہ ہے کہ وزیراعظم آزاد کشمیر اپنے آپ کو عقل کل سمجھتے ہیں، جس کی وجہ سے آج ریاست اور عوام آمنے سامنے ہیں، سب انسپکٹر عدنان کی شہادت اور مظاہرین پر تشدد دونوں ریاست کا نقصان ہے، پیپلزپارٹی عوام پر تشدد اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی سے کوئی ڈیل ہوگی نہ ڈھیل دی جائے گی، 9 مئی کے ملزموں کا احتساب ہوگا: فیصل واوڈاپی ٹی آئی چاہتی ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں اور ان کی مقبولیت کے مزے پی ٹی آئی لوٹتی رہے : فیصل واوڈا
مزید پڑھ »
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کر لیا جاتا تو 9 مئی کے واقعات نہ ہوتے: چیف جسٹسٹی ایل پی اس کیس میں ایک فریق تھی، ٹی ایل پی والوں کو ہی کو بلالیتے وہ شاید مدد کر دیتے: جسٹس قاضی فائز کا کمیشن کی رپورٹ پر اظہار برہمی
مزید پڑھ »
نگراں دور میں گندم درآمد کے فیصلے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں، کاکڑپی ڈی ایم حکومت کا ڈیٹا ہمارے پاس آیا، جس پر پی ٹی آئی دور کے قانون کے تحت گندم درآمد کی گئی، نگراں وزیراعظم
مزید پڑھ »
آئندہ 2 ماہ بہت اہم، سیاست اپنا رنگ دکھائے گی: شیخ رشیدبانی پی ٹی آئی سمیت کسی پی ٹی آئی رہنما سے رابطہ نہیں، پی ٹی آئی کے مذاکرات پر شبلی فراز ہی کچھ کہہ سکتے ہیں: سابق وزیر داخلہ
مزید پڑھ »
جعلی انٹرا پارٹی الیکشن والے جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کس منہ سے کر رہے ہیں؟ طلال چوہدریپی ٹی آئی والے جوڈیشل کمیشن نہیں کمیشن مانگ رہے ہیں، وہ مذاکرات نہیں این آر او مانگ رہے ہیں: ن لیگی سینیٹر کا پی ٹی آئی کے وائٹ پیپر پر ردعمل
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا ووٹر سپورٹر آج نہیں نکلا، ووٹر ٹرن آؤٹ ان کیلئے بہت بڑا پیغام ہے: رانااگر پی ٹی آئی کو اتنا ہی اعتراض تھا تو الیکشن کا بائیکاٹ کردیتی، پی ٹی آئی نے اسمبلیوں میں نمونے بھیجے ہیں: رہنما ن لیگ
مزید پڑھ »