آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچے

پاکستان خبریں خبریں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچے ShehbazSharif Assets OppositionLeader pmln_org president_pmln LahoreHighCourt

شہباز شریف نے اپنے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کیےاور فوری واپس روانہ ہو گئے ۔قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی میاں شہباز شریف نے اپنے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کردیے لاہور ہائیکورٹ نے میاں شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس اور منی لانڈرنگ میں عبوری ضمانت نو جولائی تک منظور کررکھی ہے عدالت نے شہباز شریف کے

ضمانتی مچلکوں پر دستخط کرنے کے لیے 9 جولائی تک مہلت دی تھی شہباز شریف گذشتہ روز صبح ڈپٹی جنرل سیکرٹری ن لیگ عطاتارڑ کے ہمراہ اچانک لاہور ہائیکورٹ پہنچے اور اپنے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کیے۔جس کے بعد وہ وہاں سے واپس روانہ ہو گئے، عطا تارڑ کے مطابق کورونا وائرس کیوجہ سے شہبازشریف کی آمد کو خفیہ رکھا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان
مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکراپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا ارشد ملک کی برطرفی کے فیصلے پر اظہار تشکر
مزید پڑھ »

شہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخطشہباز شریف کی عدالت آمد، ضمانتی مچلکوں پر دستخطآمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانت کے معاملے پر مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف کی لاہور ہائی کورٹ آئے، جہاں انہوں نے ضمانتی مچلکوں پر دستخط کر دیئے۔
مزید پڑھ »

عدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل رپورٹس کل آنے کا امکانعدالتی حکم پر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کے سیمپل، رپورٹس کل آنے کا امکان Lahore CMShehbaz Reaches LHC Signs Surety Bonds president_pmln pmln_org NAB
مزید پڑھ »

ملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفملک بھر کے مختلف حصوں میں لوڈ شیڈنگ قبول نہیں: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی فراہمی میں قلت اور اس پر قیمتوں میں اضافہ دوہرا ظلم ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-28 09:44:00