برطانوی ٹیک جائنٹ مائک لینچ، ہانا لینچ، جوناتھن بلومر اور معروف امریکی وکیل کرس مورویلو سمیت 6 افراد لاپتا ہوگئے تھے
برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اٹلی کے علاقے سسلی کے ساحل پر حادثے کا شکار ہونے کے بعد کشتی پر سوار برطانوی ٹیک جائنٹ مائک لینچ، ان کی 18 سالہ بیٹی ہانا، مورگن اسٹینلے انٹرنیشنل کے چیئرمین جوناتھن بلومر، ان کی اہلیہ، معروف امریکی وکیل کرس مورویلو اور ان کی اہلیہ لاپتا ہوگئے تھے۔برطانوی ساختہ بیسیان کشتی پر 22 افراد سوار تھے، طوفان سے ٹکرانے کے باعث کشتی کو حادثہ پیش آگیا تھا
خبر کے مطابق لاپتا افراد کی تلاش کیلئے ریسکو آپریشن دو روز جاری رہا جس کے بعد برطانوی ٹیک جائنٹ مائیک لینچ، ان کی 18 سالہ بیٹی ہانا، جوناتھن بلومر اور کرس مورویلو کی لاشیں مل گئیں ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ کرس مورویلو اور جوناتھن بلومر کے بیویوں کی لاشوں کی تلاش کا کام جاری ہے۔
یاد رہے کہ برطانوی ساختہ بیسیان کشتی پر 22 افراد سوار تھے، طوفان سے ٹکرانے کے باعث کشتی کو حادثہ پیش آگیا تھا۔ کشتی کے کپتان نے بتایا تھا کہ طوفان سے ٹکرانے کے بعد کشتی پلٹ گئی اور دو منٹ سے بھی کم وقت میں کشتی ڈوب گئی، جس سے کشتی کے اندر موجود لوگوں کو جان بچانے کی مہلت بھی نہیں مل پائی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
غزہ: اسرائیلی فوج کا 7 اکتوبر کو اغوا کیے جانیوالے 6 مغویوں کی لاشیں برآمد کرنے کا دعویٰاسرائیلی فوج اور ایجنسیوں نے جن مغویوں کی لاشیں برآمد کی ہیں ان میں سے 4 کی عمریں 70 سال سے زائد ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »
کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیاٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھ »
ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ، تعداد کتنی ہوگئی؟ملک میں شادی شدہ افراد کی تعداد 9 کروڑ 45 لاکھ ہے اور 6 برسوں میں شادی شدہ افراد کی تعداد میں ایک کروڑ 42 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے: رپورٹ
مزید پڑھ »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیبلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بھارتی سپریم کورٹ میں کرن راؤ کی فلم کی اسپیشل اسکریننگ، ججز اور عامر خان نے مل کر فلم دیکھینئی دلی میں بھارتی سپریم کورٹ میں جمعہ کو ایک انتہائی غیر متوقع تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم 'لاپتا لیڈیز' کی خصوصی اسکریننگ ہوئی۔
مزید پڑھ »