1979 میں استاد حامد علی، امانت علی اور مہدی حسن کو موسیقی پروگرام کیلئے بھارت بھیجا گیا تھا
اٹل بہاری واجپائی نے بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی، استاد حامد علی خانمعروف پاکستانی غزل گائیک استاد حامد علی خان نے انکشاف کیا کہ سابق بھارتی وزیرِ اعظم اٹل بہاری واجپائی نے انہیں بھارت منتقل ہونے کی پیشکش کی تھی۔
1979ء میں استاد حامد علی خان، امانت علی خان اور مہدی حسن کو بھارت کے ایک بڑے موسیقی پروگرام میں پرفارم کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا اور اس پروگرام میں سابق وزیرِ اعظم اندرا گاندھی، دلیپ کمار، منوج کمار اور دیگر بڑی شخصیات موجود تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کمیٹی کی سفارش پر شکیل خان کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پہلے ہی بجھوادی تھی: علی امینبانی پی ٹی آئی نے جو کمیٹی بنائی اس کی رپورٹ کل صبح ملی کمیٹی نے شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے کی سفارش کی تھی: وزیراعلیٰ کے پی کی گفتگو
مزید پڑھ »
ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
مزید پڑھ »
شردھا کپور نے بالی ووڈ خانز کیساتھ کام نہ کرنے کی وجہ بتا دیمجھے ماضی میں تینوں خانز کے ساتھ فلموں کی پیشکش ہوئی تھی، اداکارہ
مزید پڑھ »
بھارت: سرکاری اسپتال کی حدود میں 25 سالہ نوجوان کی 65 سالہ خاتون سے جنسی زیادتیمتاثرہ خاتون علاج کی غرض سے سرکاری اسپتال آئی تھی اور دیر ہونے کی وجہ سے وہ اسپتال کی حدود میں ہی سو رہی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »
بھارتی اداکارہ نے پروڈکشن ڈائریکٹر کی ’کمپرومائز‘ پر آمادہ کرنے کی چیٹ لیک کردیبھارت کی کئی اداکارائیں پروڈیوسرز اور ہدایتکاروں کی جانب سے کام کے بدلے جنسی تعلقات بنانے کی پیشکش کا انکشاف کرچکی ہیں
مزید پڑھ »
طلبہ کی مہلت کے بعد بنگلادیشی پارلیمنٹ تحلیل، خالدہ ضیاء بھی رہاطلبہ نے بنگلادیشی صدر کو پارلیمنٹ کی تحلیل کیلئے 3 بجے تک کی مہلت دی تھی
مزید پڑھ »