اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پہلی سے پانچویں تک یکساں تعلیمی نصاب تیار ہوگیا ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے بتایا کورونا کے باعث تعلیمی اداروں کے حوالے سے بہت سے چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، اگر حالات ٹھیک ہو گئے تو 15 ستمبر سے اسکول کھل جائیں گے، میٹرک اور ایف اے میں بچوں کو ایک فارمولے کے تحت پروموٹ کیا ہے، کیمبرج کے رزلٹ کے حوالے سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا رہا جس پر کیمبرج سے بات کی جسے انہوں نے تسلیم کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فرارآن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فراربھارت : آن لائن گیم کھیلنے سے منع کرنے پر بہن بھائی گھر سے فرار ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

اپوزیشن کو ملک سے نہیں اقتدار سے پیار ہے، شہبازگلاپوزیشن کو ملک سے نہیں اقتدار سے پیار ہے، شہبازگلوزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پوزیشن کو ملک سے نہیں اقتدار سے پیار ہے۔
مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں موسلادھاربارش سے تباہی، 12 جاں بحق 15 سے زائد زخمی - Pakistan - Aaj.tvپنجاب بھر میں موسلادھاربارش سے تباہی، 12 جاں بحق 15 سے زائد زخمی - Pakistan - Aaj.tv
مزید پڑھ »

زمین کے انتہائی قریب سے خاموشی سے گزر جانے والا سیارچہ - Amazing - Dawn Newsزمین کے انتہائی قریب سے خاموشی سے گزر جانے والا سیارچہ - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »

کروناکاخوف، لوگوں کاڈینگی سے مرنیوالے کی میت کوکاندھادینے سے انکارکروناکاخوف، لوگوں کاڈینگی سے مرنیوالے کی میت کوکاندھادینے سے انکارواقعہ بھارتی شہر میرٹھ میں پیش...;
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 21:18:57