اپوزیشن رہنما کی مودی پر شاعرانہ تنقید مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
نئی دہلی: بھارت میں اپوزیشن پارٹی کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں ارب پتیوں کی مدد کی اور غریبوں کو دھوکا دیا۔
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ مودی نے اپنے 9 سالہ دور حکومت میں امیروں کی مدد کی ہے اور غریبوں کے ساتھ صرف دھوکا کیا ہے۔ انہوں نے تک بندی کرتے ہوئے مودی حکومت کی مدت کو متر کال قرار دیا اور کہا کہ اس دوران کیا کیا ہوا یہ یاد دلانا ضروری ہے۔ کھڑگے نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یاد دلانا ضروری ہے کہ پچھلے 9 برسوں کے متر کال میں ارب پتیوں کو ملی ڈھیروں سوغات اور غریبوں سے کیا گیا صرف وشواس گھات، معاشی عدم مساوات کی خلیج کو کیا اتنا گہرا، عوام نے دیکھا اچھے دن کا اصلی چہرہ۔ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے کہا تھا کہ مہنگائی، نفرت اور بے روزگاری، وزیر اعظم جی، اپنی ان ناکامیوں کی لیجیئے ذمہ داری۔ان 9 ناکامیوں کا تعلق معیشت، زراعت و کسان، بدعنوانی / مترواد، چین و قومی سیکورٹی، سماجی خیر سگالی، سماجی انصاف، جمہوری ادارے، مفاد عامہ کے منصوبے، کرونا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی جی پنجاب نے فون کالز پر پی ٹی آئی کو دہشت گرد جماعت قرار دیا، حماد اظہرآئی جی نے اب تک تحریک انصاف کے خلاف واحد ثبوت یہی دیا ہے کہ قیادت نے مبینہ طور پر 9 مئی کو ایک دوسرے کو کال کی۔ تفصیلات جانیے: Hammadazhar IGpunjab DailyJang
مزید پڑھ »
زاویار نعمان کوزاویار نعمان کو مسلسل اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے کہ
مزید پڑھ »
کیا جہانگیر ترین نے آپ سے کوئی رابطہ کیا؟ اسد عمر نے صحافی کو کیا جواب دیااسلام آباد : پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے صحافی کے سوال پر جہانگیرترین سے رابطے کی تردید کرتے ہوئے کہا فواد چودھری رابطے میں ہیں۔
مزید پڑھ »
بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد کی سیشن عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
مزید پڑھ »
میرا کیا تعلق ہےجہانگیر ترین سے؟ اسد عمر عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیعپی ٹی آئی رہنما اسدعمر کی عبوری ضمانت میں 10 جون تک توسیع کردی گئی ،اسد عمراسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش ہوئے ،ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرانے کیس کی
مزید پڑھ »
آئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویزآئندہ مالی سال بجٹ میں امپورٹڈ لگژری آئٹمز پر ٹیکسز بڑھانے کی تجویزدیدی گئی ،امپورٹڈ موبائل فونز پر ٹیکس بڑھانے کی سفارش کر دی گئی۔
مزید پڑھ »