اپوزیشن جماعتوں کے رہنما نجی ہوٹل میں زبردستی کانفرنس کے لیے گھسے، ذرائع
اپوزیشن گرینڈ الائنس کی قیادت پر مقدمہ درج ہونے کا امکان ہے، اپوزیشن جماعتوں کو انتظامیہ کی جانب سے آج کانفرنس کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔
ذرئع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے رہنما نجی ہوٹل میں زبردستی کانفرنس کے لیے گھسے، تھانہ سیکرٹریٹ کی پولیس نے ہوٹل کے منیجر سے واقعے سے متعلق بیان ریکارڈ کر لیا۔ ہوٹل منیجر نے بتایا کہ یہ تمام افراد ہماری اجازت کے بغیر ہوٹل کی حدود میں داخل ہوئے ہیں، تمام سیاسی رہنما ہوٹل میں داخل ہو کر ہال پر قابض ہوگئے۔واضح رہے کہ اپوزیشن گرینڈ الائنس کو ابھی تک ہال میں کانفرنس کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے باعث ہوٹل کے ریسپشن پر کانفرنس جاری ہے۔تبصرےFeb 25, 2025 01:51 AMمصطفیٰ قتل کیس، والدین کا انصاف نہ ملنے پر بھوک ہڑتال کا عندیہسقوط ڈھاکا پر دل کو دہلادینے والی ڈاکٹر انور شکیل کی آپ بیتیقائمہ کمیٹی داخلہ نےمصطفیٰ عامر قتل کیس کا نوٹس لے لیا،آئی جی سندھ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فیصل واوڈا کا سخت بیان، اپوزیشن کا گرینڈ الائنس اور گنڈا پور کی مخالفتسابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا گرینڈ الائنس بنے گا اور نہ ہی اب کوئی دھرنا ہوگا۔ انہوں نے گنڈا پور کی مولانا فضل الرحمن کے خلاف زبان استعمال کے خلاف شدید تنقید کی اور کہا کہ اُس کے بعد گرینڈ الائنس کا سوچنا بے وقوفی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پارلیمنٹ ایک ڈرامے بازی کا بازار بن چکی ہے، جمہوریت کے روایتیں ہی ٹھیک نہیں ہیں۔
مزید پڑھ »
18 سالہ ملازمہ قتل یا حادثہ؟ چھت سے گرنے کی فوٹیج سامنے آ گئیسمیہ کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »
اپوزیشن کی قومی کانفرنس: شاہد خاقان کو نجی ہوٹل میں داخل ہونے سے روک دیا گیااپوزیشن گرینڈ الائنس نے کانفرنس روکنے کا الزام عائد کرتے ہوئے آج ہر صورت قومی کانفرنس کرنے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
لاہور میں سوتیلی ماں کے ہاتھوں تین سالہ بیٹی قتلپولیس نے ملزمہ علینہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، والد کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
کراچی: سرکاری کالج کا سپریٹنڈنٹ طالبات کی فیس کے لاکھوں روپے لیکر فرارپرنسپل کی درخواست پر ملزم کے خلاف رضویہ تھانے میں مقدمہ درج
مزید پڑھ »
کراچی: چھ ماہ بعد گھر آنے والی بہن کے قتل کا مقدمہ بھائی کیلاف درجشاہین کے قتل کا مقدمہ شہباز کیخلاف بڑے بھائی بابرک خان کی مدعیت میں درج
مزید پڑھ »