18 سالہ ملازمہ قتل یا حادثہ؟ چھت سے گرنے کی فوٹیج سامنے آ گئی

پاکستان خبریں خبریں

18 سالہ ملازمہ قتل یا حادثہ؟ چھت سے گرنے کی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سمیہ کی والدہ کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس

لاہور کے تھانہ ہیرکے علاقے میں 18 سالہ ملازمہ سمیہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی تھی۔ سمیہ کی چھت سے نیچے گرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔

جاں بحق ملازمہ کی لفٹ میں جانے اور باہر نکلنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی ہے۔ پولیس نے قتل کی دفعات کے تحت سمیہ کی والدہ نسرین بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔سمیہ کی والدہ کا کہنا ہے کہ بیٹی کو قتل کیا گیا ہے۔ پولیس تفتیش کے بعد ملزمان کو گرفتار کرے۔ پولیس کا موقف ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ اور تمام شواہد کی روشنی میں تفتیش جاری ہے۔ Feb 20, 2025 01:24 AMکراچی؛ اینٹی کرپشن کی کارروائی، اسسٹنٹ کمشنر گڈاپ گرفتارپی ٹی آئی وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان سمیت دیگر درپیش مسائل اجاگرکیے، اعلامیہکوئی احتجاج نظر نہیں آرہا گرینڈ الائنس میں شامل تمام جماعتیں حکومت کے ساتھ ہیں، فیصل واوڈامسک کے بیٹے کا ناک صاف کرکے ٹیبل پر پھیرنے کا معاملہ، ٹرمپ نے 145 سال پرانی میز کے ساتھ کیا کیا؟خبروں اور حالات حاضرہ سے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزابرطانیہ کی عدالت نے مشہور امریکی گلوکارہ سے متعلق ڈانس ایونٹ میں 3 لڑکیوں کو قتل کرنے والے 18 سالہ نوجوان کو 52 سال قید کی سزا سنا دی۔
مزید پڑھ »

شالیمار ایکسپریس حادثہ، ڈرائیو کی غلطی سامنے آ گئیشالیمار ایکسپریس حادثہ، ڈرائیو کی غلطی سامنے آ گئیتحقیقاتی ٹیم نے ڈرائیور سمیت دیگر افراد کے بیانات لیے، ریلوے ذرائع
مزید پڑھ »

کراچی؛ گھات لگائے ملزمان نے نماز پڑھ کر جانے والے بزرگ شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاکراچی؛ گھات لگائے ملزمان نے نماز پڑھ کر جانے والے بزرگ شہری کو فائرنگ کر کے قتل کر دیامقتول کی شناخت 65 سالہ اللہ دین کے نام سے کی گئی، تعلق کوئٹہ سے تھا، تحقیقات کررہے ہیں، پولیس
مزید پڑھ »

ڈرامہ 'تن من نیل و نیل' : ہجوم کی خوفناک حقیقت کا عکسڈرامہ 'تن من نیل و نیل' : ہجوم کی خوفناک حقیقت کا عکسپاکستانی ڈرامہ 'تن من نیل و نیل' میں ہجوم کی خوفناک حقیقت کی عکاسی کی گئی ہے، جس میں ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کو بڑی مہارت کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ ڈرامہ کے ہر کردار معاشرے کی کسی نہ کسی رسم، رویے یا رواج کی نفی کرتا نظر آتا ہے اور اس میں ڈرامہ میں ریپ، مرد کی انا اور اس انا کی وجہ سے انکار برداشت نہ کرنا، ہجوم کے ہاتھوں قتل، گھر والوں کی پسند سے کی گئی کھوکھلی شادی اور اپنی سیاست چمکانے کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے جیسے موضوعات کی بہترین عکاسی کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیکراچی میں خاتون سے نازیبا حرکت کرنے والا گرفتار،ویڈیو سامنے آگئیملزم کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے گرفتار کیا گیا، پولیس
مزید پڑھ »

شہر قائد میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا سلسلہ جاریشہر قائد میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں قتل کا سلسلہ جاریشہر قائد میں بے خوف ڈاکوؤں کے ہاتھوں وارداتوں کے دوران شہریوں کو جان سے مارنے کا سلسلہ تھم نہیں رہا، تازہ واقعے میں ایک ڈاکو نے کورنگی میں محنت کش کو سرعام قتل کردیا۔کورنگی نمبر ڈھائی میں ڈکیتی کی واردات کے بعد ڈاکو کو پکڑنے کی کوشش میں قتل کیے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈاکو نے کس طرح سے گولی چلا کر محنت کش کو جان سے مار دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 20:20:42