اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ہے،سندھ ہائیکورٹ کے ڈائریکٹر کے ایم سی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ریمارکس

پاکستان خبریں خبریں

اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ہے،سندھ ہائیکورٹ کے ڈائریکٹر کے ایم سی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر ریمارکس
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے ڈائریکٹر کے ایم سی مسعود عالم کی عبوری

ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو 26 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا،عدالت نے ڈی جی نیب سے مسعود عالم سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ہے، کراچی سے پیسہ کما کروہاں بھیجتے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں کے ایم سی ڈائریکٹر مسعود عالم کےخلاف نیب انکوائری کے معاملے پرعبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ مسعودعالم کےخلاف شکایت موصول ہوئی ہے،انکوائری کی منظوری کیلئے معاملہ ہیڈ کوارٹر ارسال کردیا،نیب پراسیکیوٹر نے مزید...

وکیل ملزم نے کہا کہ مسعود عالم ملک سے باہر جارہے تھے، امیگریشن حکام نے ائیرپورٹ پر روک لیا تھا، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے استفسار کیا کہ یہ ملک سے باہر کیا کرنے جارہے تھے؟ ،وکیل ملزم نے کہا کہ مسعود عالم کی فیملی 25 سال سے بیرون ملک مقیم ہے۔عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اچھا تو یہ ننھی سی جان یہاں رہ گئی ہے، کراچی سے پیسہ کما کروہاں بھیجتے ہوں گے، وکیل ملزم نے کہا کہ مسعودعالم نے2شادیاں کررکھی ہیں وہاں دو تین سال میں جاتے ہیں، خدشہ ہے نیب مسعود عالم کو گرفتار کرلے گا۔عدالت نے استدعا ہے کہ...

عدالت نے درخواست گزار کی استدعا منظور کرتے ہوئے نیب کو مسعود عالم کو 26 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا،عدالت نے ڈی جی نیب سے مسعود عالم سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقاتسی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقاتسی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریبپی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریبپی سی بی کی جانب سے عمر گل کے اعزاز میں تقریب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates UmarGul PAKvBAN
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn Newsوزیراعظم کی سی پیک منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

ملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمیملتان: محکمہ زراعت کی عدم دلچسپی کے باعث کنو کی فصل میں مسلسل کمی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 09:08:51