اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، سپرنٹنڈنٹ نے سہولیات بھی بتادیں

Imran Khan خبریں

اڈیالہ جیل میں عمران سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید، سپرنٹنڈنٹ نے سہولیات بھی بتادیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

30 اگست ، 2024اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سہولیات واپس لینے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عمران خان کو جیل مینوئل کے مطابق تمام سہولیات دستیاب ہیں، جیل میں انکی سکیورٹی اور صحت کا خاص خیال رکھا جاتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو ایک انگریزی اخبار روزانہ دیا جاتا ہے اور ان کے پڑھنے کیلئے کتابیں بھی دستیاب ہیں، انہیں ورزش کیلئے مشین اور واک کیلئے جگہ بھی دستیاب ہے۔

سپرنٹنڈنٹ جیل نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کھانے کیلئے علیحدہ کچن دیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کی سکیورٹی کیلئے عملہ ہر وقت موجود رہتا ہے، بانی پی ٹی آئی کو پڑھنے کیلئے کتابیں بھی دستیاب ہیں۔ ان کا کہنا تھا بانی پی ٹی آئی کے سیل میں گٹر کھلا ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں ہے، بشریٰ بی بی کے سیل میں چوہوں کی موجودگی کی خبروں میں بھی صداقت نہیں ہے۔

انہوں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کو ہفتے میں دو دفعہ فیملی، وکلاء اور سیاسی ملاقاتوں کی اجازت ہے، جیل میں سماعت کے موقع پر بھی بانی پی ٹی آئی ملاقاتیں کرتے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو ٹیلی ویژن کی سہولت بھی دستیاب ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیااڈیالہ جیل میں عمران خان کی مبینہ سہولتکاری نیٹ ورک کی پکڑ کے بعد مزید افسران کا تبادلہ کردیا گیااڈیالہ جیل کے 3 افسران کو تبادلہ کر دیا گیا، ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل آفتاب احمد بھی تبادلے والے افسران میں شامل ہیں
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجبشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارجانسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی
مزید پڑھ »

مسنگ ایشو الارمنگ ہو چکا، پتا چلتا ہے بندہ یہاں مسنگ ہے لیکن افغانستان بیٹھا ہوا ہے: جج لاہور ہائیکورٹمسنگ ایشو الارمنگ ہو چکا، پتا چلتا ہے بندہ یہاں مسنگ ہے لیکن افغانستان بیٹھا ہوا ہے: جج لاہور ہائیکورٹلاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل محمداکرم کی بازیابی سےمتعلق دائردرخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

کیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیاکیا کمار سانو نے عمران خان کیلئے گانا گایا؟ بھارتی گلوکار نے ردعمل دیدیابھارتی گلوکار کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنا وضاحتی بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمران خان کے لیے گانا گانے کی تردید کی
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیابانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیاعمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبہے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

ڈسپلنری کمیٹی بنائی اور نہ ہی کسی کرکٹر کیخلاف ایکشن لینےکا فیصلہ کیا: پی سی بیڈسپلنری کمیٹی بنائی اور نہ ہی کسی کرکٹر کیخلاف ایکشن لینےکا فیصلہ کیا: پی سی بیپی سی بی نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 15:11:20