علیمہ خان کی عمران خان سے ملاقات ختم ہوئی تو اڈیالہ کے داخلی گیٹ پر علیمہ خان کی وکلاء رہنماؤں کے ساتھ تلخ کلامی ہوئی
اڈیالہ جیل راولپنڈی کے داخلی دروازے پر پی ٹی آئی کے وکلا اور عمران خان کی بہن علیمہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی ہے۔
علیمہ خان نے وکلاء سے مکالمہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی سے صرف وہی ملاقات کرے گا جسکو کوئی زمہ داری سونپی گئی ہو، بغیر زمہ داری کے کوئی وکیل جیل کے اندر نہیں جائے گا، آپ لوگوں نے کیا ڈرامہ لگایا ہوا ہے ہر بندہ صرف ملاقات کے لئے جیل آتا یے، ہمارا بھائی اندر ہے، ہمارا اس سے پیار ہے، ہم اسکے لئے جان بھی دے سکتے ہیں۔
علیمہ خان نے وکلاء سے سوال کیا کہ میرے بھائی کی بچوں سے ٹیلی فونک بات نہیں کرائی جا رہی،نہ کتابیں مل رہی ہیں، علیمہ خان نے نعیم پنجھوتہ سے سوال کیا کہ آپ بشری بی بی کے فوکل پرسن ہیں، آپ کس کس سے ملتے ہیں،نعیم پنجھوتہ نے جواب دیا کہ میں کسی سے نہیں ملا،جس سے ملا یوں آپ بتائیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکمران دہشتگردی روکنے کے لیے پالیسی نہیں بنا رہے، علی امین کی وفاق پر سخت تنقیدعمران خان کی حکومت گرانے کے بعد حکمرانوں کی توجہ صرف پی ٹی آئی پر ہے، انہوں نے سارا زور ہم پر دیا، وزیر اعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
کیا ایگزیکٹوکے ماتحت فورسز عدالتی اختیار کا استعمال کرسکتی ہیں یا نہیں؟ جج آئینی بینچجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے، بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل دلائل دے رہے ہیں
مزید پڑھ »
عمران خان نے بھگوڑا کہا یا نہیں؟ تھپڑوں اور گالیوں کے بعد صلحبانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر شعیب شاہین کے ساتھ صلح کرلی ہے، اب معاملہ ختم ہوگیا، فواد چوہدری
مزید پڑھ »
عمران خان کی جیل میں ملاقاتوں پر پابندی مخالف فیصل چوہدری کا اعلانبانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو جیل حکام کے رحم و کرم پر تنہا چھوڑنا ٹھیک نہیں۔ انہوں نے عدالت کے آرڈر اور پاوور آف اٹارنیز جیل انتظامیہ کو بھجوائے۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح آج کیس کی سماعت لمبی ملتوی کی گئی اس پر شاکی ہوں ۔ جج صاحب کی چھٹی کے باعث اتنے اہم کیس کی سماعت 26اور 27فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔ اتنے دن تک بانی پی ٹی آئی کی وکلا اور فیملی سے ملاقات روکنا باعث تشویش ہے۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف نے عمران خان کے ’خطوط نہ پڑھ کر‘ سابق وزیراعظم اور ان کی جماعت کو کیا پیغام دیا؟پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وضاحت کی ہے کہ انھیں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے کوئی خط نہیں ملا ہے۔
مزید پڑھ »
جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگیبانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی روبکار پر حاضری لگے گی
مزید پڑھ »