جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی

پاکستان خبریں خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی روبکار پر حاضری لگے گی

جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں نہیں ہوگی، 26 نومبر احتجاج کے دوران گرفتا 1152 ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں بھی کل سماعت کیلیے مقرر، آج 26 نومبر کیسوں کے 27 ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل کے بجائے ضلع کچہری عدالت میں کریں گے، اس کیس میں کل کوئی کارروائی اور کسی گواہ کا بیان ریکارڈ نہیں ہوگا،مقدمہ کے تمام ملزمان کو کچہری عدالت طلب کر لیا گیا۔ دوسری جانب عدالت نے 24 اور 26 نومبر کے تحریک انصاف کے احتجاج میں گرفتار تمام ملزمان کی ضمانت کی درخواستیں بھی کل بدھ 26 فروری کے لیے مقرر کر دی گئی ہیں،

فریقین وکلاء کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام تھانہ پولیس سے مکمل ریکارڈ بھی طلب کر لیا ہے، ہائی کورٹ راولپنڈی کے ڈویژن بنچ نے 26 نومبر احتجاج کے تمام ملزمان کی ضمانت درخواستیں ان کے مقدمات میں رول اور شواہد مطابق ایک ہفتہ میں مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان تمام درخواستوں پر ہفتہ یکم مارچ تک فیصلے کیے جائیں گے جبکہ عدالت نے آج منگل کو 26 نومبر کیسوں میں گرفتار 27 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرکے ان کی رہائی کا حکم دے دیا تھا۔Feb 24, 2025 01:15 PMکراچی: لاپروائی سے واٹر ٹینکر چلانے والا ڈرائیور نیم برہنہ حالت میں گرفتارلاہور؛ پولیس نے اوورسیز پاکستانی کا گم شدہ بیگ تلاش کرکے لوٹا دیاڈاکٹر وقار یوسف عظیمی نے سلسلہ عظیمیہ کے نئے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھال لیںگووندا اور سنیتا کی طلاق؟ قریبی رشتے داروں کا بیان سامنے آگیاحکومت کا ڈیجیٹل اثاثوں کیلئے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادتیں ریکارڈجی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں استغاثہ کے مزید 2 گواہان کی شہادتیں ریکارڈسماعت کے دوران عمران خان کو عدالت میں پیش کیا گیا، جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھ »

عمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرعمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائرکیس پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں پروsecution کا اصل کیس نو مئی کی منصوبہ سازیجی ایچ کیو حملہ کیس میں پروsecution کا اصل کیس نو مئی کی منصوبہ سازیوکیل محمد فیصل ملک نے کہا ہے کہ جی ایچ کیو حملہ کیس میں پروsecution کا اصل کیس نو مئی کی منصوبہ سازی ہے اور منصوبہ سازی سے متعلق ابھی تک پروsecution کوئی دستاویز یا شواہد پیش نہیں کرسکے۔ انہوں نے کہا کہ آج پروsecution نے عدالت کو بتایا کوئی یو ایس بیز جمع کرانی ہے مگر آج تک پروsecution نے کسی یو ایس بی کا ذکر نہیں کیا۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مستردجی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست مستردبریت کے خلاف پراسیکیوٹر کے دلائل پر راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست مسترد کی
مزید پڑھ »

راولپنڈی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردیراولپنڈی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست مسترد کردی9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کرنل اجمل صابر اور سہیل عرفان عباسی کی بریت کی درخواست راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے مسترد کردی ہے۔ پراسیکیوٹر نے عدالت میں کہا کہ ملزمان کے خلاف استغاثہ کے پاس کافی شواہد موجود ہیں اور ان پر فرد جرم عائد ہوچکے ہیں۔
مزید پڑھ »

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردجی ایچ کیو حملہ کیس؛ 2 ملزمان کی بریت کی درخواست مستردراولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بریت کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 18:08:40