عمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

عمران بشریٰ ملاقات، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

کیس پر سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں کی

بانی پی ٹی آئی نے عدالتی احکامات کے باوجود بشری بی بی سے جیل میں ملاقات نہ کرانے کے معاملہ پراسلام آباد ہائیکورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی.

28 جنوری کو عدالت نے حکم دیا کہ ایس او پی کے مطابق ملاقات کرائی جائے،عدالتی حکم کے باوجود جیل حکام نے عملدرآمد نہیں کیا، استدعا ہے کہ عدالتی احکامات کی خلاف ورزی پر جیل سپرنٹنڈنٹ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیمشال یوسفزئی نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دیدرخواست بشریٰ بی بی کی فوکل پرسن مشال یوسفزئی کی جانب سے دائر کی گئی
مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کو عدالت پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلببشریٰ بی بی کو عدالت پیش نہ کرنے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل ذاتی حیثیت میں طلبعمران خان کی اہلیہ نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین عدالت کی 2 درخواستیں دائر کی ہیں
مزید پڑھ »

عمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کی درخواست پر عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیاعمران خان کی اخبار، ٹی وی، بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو اور ذاتی معالج سے چیک اپ کے لیے دائر کردہ درخواست پر سماعت ہوئی۔
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی تفصیلات جیل حکام کو عدالت میں پیش کرنی پڑیں گی190 ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی تفصیلات جیل حکام کو عدالت میں پیش کرنی پڑیں گیاسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے بعد عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتوں کی تفصیل جاننے کے لیے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت میں طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس نے جیل حکام سے فون کالز اور ملاقات سے متعلق رولز کے بارے میں سوالات پوچھے اور انہوں نے بتایا کہ فون کال 13 جنوری کو ہوئی تھی۔ عدالت نے بھی اس بات پر سوال کیا کہ ہر بار فون کال کے لیے درخواست کی ضرورت ہوتی ہے یا نہیں، جس پر جیل حکام نے کہا کہ واٹس ایپ کال رولز میں ہیں لیکن عدالتی حکم پر کروائی گئی۔
مزید پڑھ »

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں پر جیل حکام سے عدالت کا استفسارعمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں پر جیل حکام سے عدالت کا استفساراسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقاتوں کی تعداد اور ان کی تفصیلات کے حوالے سے جیل حکام سے سوالات کیے۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو عدالت میں طلب کرکے ان سے تفصیلی جواب طلب کیا۔ انہوں نے جیل حکام کو ہدایت دی کہ سپرنٹنڈنٹ جیل 23 جنوری کو عدالتی آرڈر پڑھ کر آئیں۔
مزید پڑھ »

ایس سی سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن یہ تو سیکٹر کمانڈر ہے، جسٹس اعجاز اسحاقایس سی سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن یہ تو سیکٹر کمانڈر ہے، جسٹس اعجاز اسحاقعمران خان کے اڈیالہ جیل ٹرائل میں وکیل مشال یوسفزئی کو اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-18 19:32:29