ایس سی سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن یہ تو سیکٹر کمانڈر ہے، جسٹس اعجاز اسحاق

پاکستان خبریں خبریں

ایس سی سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن یہ تو سیکٹر کمانڈر ہے، جسٹس اعجاز اسحاق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

عمران خان کے اڈیالہ جیل ٹرائل میں وکیل مشال یوسفزئی کو اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت ہوئی

عمران خان کے جیل ٹرائل میں وکیل مشال یوسفزئی کو اجازت نہ دینے پر توہینِ عدالت کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعتاسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے کہا ہے کہ میرے پاس اب کوئی آپشن باقی نہیں ہے توہینِ عدالت کی کارروائی کرنی پڑے گی، میں ایس سی سپریم کورٹ کو سمجھتا تھا لیکن یہ تو سیکٹر کمانڈر ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے کیس کی سماعت کی، ایڈووکیٹ جنرل نے کہا کہ انسدادِ دہشت گردی عدالت کے ٹرائل میں بہت سے وکلاء ہوتے ہیں، کوئی ایک رہ گیا ہو گا۔ عدالت نے کہا کہ آپ کو یاد ہو گا کہ سپریٹنڈنٹ جیل اور پنجاب پولیس افسر کی ذاتی درخواست پر کارروائی نہیں کی گئی، وکیل نے کہا کہ عدالت نے ایک لوکل کمیشن تشکیل دیا تھا وہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا، تبدیل کیا جائے، جیل کے اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی، کمیشن کو کال کی تو انہوں نے جواب ہی نہیں دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی سپریم کورٹ، مقدمات کی صفائی میں تیزیپاکستان کی سپریم کورٹ، مقدمات کی صفائی میں تیزیچیف جسٹس یحیٰ آفریدی کی قیادت میں سپریم کورٹ نے 28 اکتوبر 2024ء سے 3 جنوری 2025ء تک 7482 مقدمات کو ختم کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوربادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوراگر ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کریں تو معاملہ فل کورٹ میں جا سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

بینچز اختیارات کیس: بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوربینچز اختیارات کیس: بادی النظر میں 2 رکنی ججز کمیٹی نے جوڈیشل آرڈر نظرانداز کیا، جسٹس منصوراگر ججز کمیٹی جوڈیشل آرڈر کو نظر انداز کریں تو معاملہ فل کورٹ میں جا سکتا ہے، جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس آفریدی کو خط لکھ بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر نوٹس ارسال کیاسپریم کورٹ کے جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے چیف جسٹس آفریدی کو خط لکھ بینچز اختیارات کا کیس مقرر نہ ہونے پر نوٹس ارسال کیاسپریم کورٹ کے جسٹس منصور، جسٹس عائشہ اور جسٹس عقیل عباسی نے بینچز اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ ہونے پر چیف جسٹس آفریدی کو خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس منصور نے معاملے کو توہین عدالت بھی قرار دیا ہے۔ خط میں جسٹس عقیل عباسی کو 16 جنوری کو بینچ میں شامل کیا گیا ہے اور 20 جنوری کو کیس سماعت کے لیے مقرر نہ ہونے کی شکایت کی گئی ہے۔ جسٹس منصور نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھی خط لکھا ہے جس میں ان کا نقطہ نظر ریکارڈ پر موجود ہے۔
مزید پڑھ »

’چیلیاں والا‘ کی غیرفیصلہ کُن لیکن خونیں جنگ: برطانوی قبضے کے خلاف پنجاب کی آخری بڑی مزاحمت جس میں انگریز فوج سکھ توپوں کا شکار ہوئی’چیلیاں والا‘ کی غیرفیصلہ کُن لیکن خونیں جنگ: برطانوی قبضے کے خلاف پنجاب کی آخری بڑی مزاحمت جس میں انگریز فوج سکھ توپوں کا شکار ہوئیسکھ توپچیوں کو حکم تو تھا ابھی خاموش رہنے کا لیکن برطانوی سپہ سالار سرہیو گف کو اپنے سامنے دیکھا تو گولے چلائے بغیر نہ رہ سکے۔
مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کے جج کی پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت سے معذرتلاہور ہائیکورٹ کے جج کی پی ٹی آئی رہنما کی درخواست پر سماعت سے معذرتجسٹس فاروق حیدر نے درخواست چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو بھجوا دی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 09:29:39