اڑان پاکستان پروگرام پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہوسکتا ہے؟؟

پاکستان خبریں خبریں

اڑان پاکستان پروگرام پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہوسکتا ہے؟؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 78 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

موجودہ ملکی معاشی صورتحال اور حکومتی اقدامات کے موضوع پرمنعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘کی رپورٹ

موجودہ ملکی معاشی صورتحال اور حکومتی اقدامات کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ماہرین معاشیات، اکیڈیمیا اور انڈسٹری کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ملک میں اس وقت سٹرکچرل ریفارمز کی ضرورت ہے۔ ہمارے ہاں بیوروکریسی پالیسیاں بناتی ہے جن سے تبدیلی نہیں آتی ، اگر اکیڈیمیا، انڈسٹری اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے پالیسی سازی کی جائے تو بہت فائدہ ہوگا، اس طرح عملدرآمد میں بھی آسانی ہوگی لیکن اگر ہم نے اپنی روش نہ بدلی تو...

اڑان پاکستان میں بڑے اہداف مقرر کیے گئے ہیں، پاکستان کی آزادی کے100 برس مکمل ہونے پر 3ٹریلین کی معیشت بنانے کا ہدف ہے، سوال ہے کہ یہ سب حاصل کیسے ہوگا؟اس حوالے سے کوئی روڈ میپ نہیں دیا گیا، ایز آف ڈوئنگ بزنس کیلئے کچھ نہیں کیا گیا،اگر واقعی ملکی معیشت کو مستحکم کرنا ہے تو حکومت کو کم سے کم حکومت بننا ہوگا، کاروبار پر بے جا دباؤ ختم کرنا اور بزنس کنٹرول سے نکلنا ہوگا۔

ہمارے ہاں سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہم منصوبہ نہیں بلکہ خواہشات کی فہرست بناتے ہیں۔ اس میں سٹیک ہولڈرز سے مشاورت نہیں کی جاتی، ایف پی سی سی آئی اور بزنس چیمبرز کو آن بورڈ نہیں لیا جاتا جس کے باعث موثر پالیسی نہیں بنتی، اس پر عملدرآمد کا لائحہ نہیں بنایا جاتا اور پھر اہداف حاصل نہیں ہوتے لہٰذا اگر حکومت ترقی کے اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے تو اسے بیوروکریسی کے بجائے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرنا...

گندم کے موسم میں ڈھائی کروڑ ایکڑ پر گندم کاشت ہوتی ہے، اگر25 لاکھ ایکڑ پر سورج مکھی اور سرسوں کاشت کر دی جائے تو ہماری امپورٹ کی ضرورت پوری ہوسکتی ہے۔ میرے نزدیک صرف شعبہ زراعت سے ہی اڑان پاکستان کے معاشی اہداف حاصل کیے جاسکتے ہیں۔اس پر کام کرنا ہوگا۔ اس کے علاوہ بزنس کمیونٹی کو بے جا سختی سے آزاد کرنا ہوگا۔ لانگ ٹرم پالیسی بنا کر کاروبار کو ٹینش فری کر دیں ، تین سال کیلئے آزادی دے دیں تو ملک کی تقدیر بدل جائے گی۔ودہولڈنگ ٹیکس سے ملک چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ رٹیل پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا...

تجارتی خسارہ اور قرضے بڑھے ہیں، اسی حکومت میں قرضے جی ڈی پی کا 69 فیصدتک پہنچ گئے ہیں اور ہماری انڈسٹری منفی 1.4 پر آگئی ہے۔ زراعت نے 1.1 فیصد جبکہ سروس سیکٹر نے 1.5 فیصد گروتھ دی ہے۔ معیشت کے بارے میں خیال تھا کہ اس کی گروتھ 2.5 فیصد ہوگی لیکن یہ 1.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیر اعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔
مزید پڑھ »

فاقی وزیر منصوبہ بندی: اتحاد کی ضرورت ہے، اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد مضبوط ترقیفاقی وزیر منصوبہ بندی: اتحاد کی ضرورت ہے، اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد مضبوط ترقیفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی بحران اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے اور اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد پاکستان کے ترقی کے سفر کو مضبوط بنانا ہے۔
مزید پڑھ »

‘اڑان پاکستان پروگرام‘ سے پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجات‘اڑان پاکستان پروگرام‘ سے پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجاتفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 'اڑان پاکستان پروگرام' دو سے تین برسوں میں پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجات دلانے کا اہم ذریعہ بنا جاے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پروگرام کے تحت جی ڈی پی کی شرح 6 فیصد ،سالانہ 10 لاکھ اضافی ملازمتیں اور 60 ارب ڈالر کی برآمدات ہمارا مطمع نظر ہے اور برآمدات پرمبنی نمو اورنجی شعبہ کی قیادت میں پائیدار نمو پروگرام کے اہم نکات ہیں، ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا عمل مکمل کرکے آگے بڑھیں گے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاوزیراعظم نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کردیاآج ایک عظیم دن ہے کہ اڑان پاکستان منصوبے کا آغاز کیا گیا، شہباز شریف
مزید پڑھ »

فی کس آمدن غربت اور ’’اڑان پاکستان‘‘فی کس آمدن غربت اور ’’اڑان پاکستان‘‘2025 میں ہم نے 5 سالہ قومی اقتصادی منصوبے ’’اڑان پاکستان‘‘ کا افتتاح کر دیا۔
مزید پڑھ »

امریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےامریکی پابندیاں: پاکستان اسے متعصبانہ قرار دیتا ہےپاکستان نے امریکا کی جانب سے بیلسٹک میزائل پروگرام میں مدد دینے کے الزام میں چار اداروں پر پابندی کے اقدام کو متعصبانہ قرار دے دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:19:31