فاقی وزیر منصوبہ بندی: اتحاد کی ضرورت ہے، اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد مضبوط ترقی

राजनीति خبریں

فاقی وزیر منصوبہ بندی: اتحاد کی ضرورت ہے، اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد مضبوط ترقی
اڑان پاکستانفاقی وزیر منصوبہ بندیاتحاد
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

فاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش معاشی بحران اور دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کے لیے اتحاد کی ضرورت ہے اور اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد پاکستان کے ترقی کے سفر کو مضبوط بنانا ہے۔

فاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحاد ی حکومت میں ہلکی پھلکی ’موسیقی‘ چلتی رہتی ہے، مسلم لیگ( ن)اور پیپلزپارٹی ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، جن کے اپنے اپنے نظریات ہیں مگر پاکستان کے نظریے پر دونوں ایک ہیں، ملک کو درپیش معاشی بحران اور دہشت گردی کی لہر کا مقابلہ کرنے کے لیے محاذ آرائی کی نہیں اتحاد کی ضرورت ہے۔ کراچی میں وزیر منصوبہ بندی سندھ ناصر حسین شاہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پچھلی حکومت نے 4 سال تک سندھ حکومت کو نظرانداز کیا، کیوں کہ یہاں اس کی

مخالف حکومت تھی اور وفاقی منصوبوں کو فنڈز مہیا نہیں کیے۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت نے وزیر اعظم کی ہدایت پر سالانہ ترقیاتی پروگرام میں سندھ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور 2022 کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کی کوششوں میں اپنا حصہ ڈالنے کے لیے فنڈز مختص کیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 31 دسمبر کو لانچ کیے گئے 5 سالہ اڑان پاکستان پروگرام کا مقصد پاکستان کے ترقی کے سفر کو مضبوط اور پائیدار بنانے کے لیے وہ بنیاد فراہم کریں جس سے یہ اڑان کریش نہ ہو، ہم ماضی میں تین اڑانوں کو کریش ہوتا دیکھ چکے ہیں اور اب ہمارے پاس چوتھی اڑان کو کریش کرنے کی مہلت نہیں ہے، کیونکہ 2047 میں جب ہم آزادی کی 100 ویں سالگرہ منائیں گے تو ہمیں اس خطے میں اپنے ہمسایہ ملک کا مقابلہ کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مقصد کے لیے ہمیں ایسا اقتصادی منصوبہ تشکیل دینا ہے جو کمزوروں کا خاتمہ کریں اور معیشت کو مضبوط بنیاد پر کھڑا کریں، ہمارا فائیو ایز فریم ورک اسی بنیادی فلسفے کے گرد بنایا گیا ہے جو اڑان پاکستان کی بنیاد ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری معیشت کا دار و مدار اس پر ہے کہ ہم 30 ارب ڈالر کی معیشت کو 100 ارب ڈالر تک کتنے سالوں میں لے جاتے ہیں، اس کے لیے ضروری ہے کہ صوبائی حکومتیں دستیاب ذرائع سے برآمدات کو فروغ دیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

اڑان پاکستان فاقی وزیر منصوبہ بندی اتحاد معاشی بحران دہشت گردی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیراعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیاوزیر اعظم شہباز شریف نے اڑان پاکستان پروگرام کا افتتاح کیا، تقریب میں اڑان پاکستان کے لوگو اور کتاب کی بھی رونمائی کی گئی۔
مزید پڑھ »

فاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اعلان: پاکستان غیر اعلانیہ جنگ کا شکارفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا اعلان: پاکستان غیر اعلانیہ جنگ کا شکارفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کو غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا ہے جس کا مقصد ملک میں اندورنی انتشار اور عدم استحکام پیدا کرنا ہے، سائبر اسپیس ایک نیا محاذ ہے جس کے دفاع کیلئے ہر ملک تگ ودو کررہا ہے، اور عمران نیازی کی جانب سے لوگوں سے رسیدیں مانگنے اور قومی خزانے کے بجائے اپنے دوست کے اکاونٹ میں جمع کرانے کی ہر آنکھوں سامنے ہے۔
مزید پڑھ »

احسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںاحسن اقبال: عمران خان کی رہائی کے لیے چاہیے رسیدیں پیش کریںوفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کے لیے انہیں 50 ارب روپے کی چوری کے متعلق تسلی بخش جواب پیش کرنا چاہیے.
مزید پڑھ »

ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہےملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہےوافی اطلاعات وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج ہوم گرون اکنامک ایجنڈے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں جب کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ 3 سال میں ملک کو دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑا کرے گا۔ اڑان پاکستان۔ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان 2024-29ءکے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہوم گرون اکنامک ایجنڈا ”میڈ ان پاکستان“ معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے، ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔
مزید پڑھ »

‘اڑان پاکستان پروگرام‘ سے پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجات‘اڑان پاکستان پروگرام‘ سے پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجاتفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 'اڑان پاکستان پروگرام' دو سے تین برسوں میں پاکستان کو آئی ایم ایف سے نجات دلانے کا اہم ذریعہ بنا جاے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ پروگرام کے تحت جی ڈی پی کی شرح 6 فیصد ،سالانہ 10 لاکھ اضافی ملازمتیں اور 60 ارب ڈالر کی برآمدات ہمارا مطمع نظر ہے اور برآمدات پرمبنی نمو اورنجی شعبہ کی قیادت میں پائیدار نمو پروگرام کے اہم نکات ہیں، ڈھانچہ جاتی اصلاحات کا عمل مکمل کرکے آگے بڑھیں گے۔
مزید پڑھ »

فيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفيدرل گورنمنٹ ٹیکس پے ہونے والے ایکسپोर्ट پروسسنگ زون سیاہ ڈیک پروجیکٹ کی منظوری دیتے ہوئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاسفاقی حکومت نے پاکستان سوشل امپیکٹ بانڈز جاری کرنے سمیت ایف بی آر کے ذیلی ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کی تنظیم نو کا بھی فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 14:08:45