وافی اطلاعات وزیر عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج ہوم گرون اکنامک ایجنڈے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں جب کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ 3 سال میں ملک کو دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑا کرے گا۔ اڑان پاکستان۔ہوم گرون نیشنل اکنامک پلان 2024-29ءکے حوالے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہوم گرون اکنامک ایجنڈا ”میڈ ان پاکستان“ معاشی اصلاحات کا ایجنڈا ہے، ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ملک ڈیفالٹ سے استحکام کی طرف آیا اور اب استحکام سے ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعاتوفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف آج ہوم گرون اکنامک ایجنڈے کا اعلان کرنے جا رہے ہیں جب کہ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیر اعظم کا اڑان پاکستان منصوبہ 3 سال میں ملک کو دنیا کے بڑے ممالک کی صف میں لاکھڑا کرے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ الحمد اللہ پاکستان کے تمام معاشی اشاریئے بہتر ہوئے ہیں، ہوم گرون ایجنڈا ایک اہم اقدام ہے، ہوم گرون ایجنڈے کے تحت معاشی ترقی کا سفر طے کیا جائے گا۔
معیشت استحکام ترقی اڑان پاکستان ہوم گرون
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
قوم کو مبارک ہو مہنگائی کی شرح چھ سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزیراعظمملک معاشی استحکام کے بعد ترقی کی جانب تیزی سے گامزن ہے، شہباز شریف
مزید پڑھ »
وطن واپس جائیں گے، کوئی غلطی ہوئی ہے تو شامیوں کی طرف سے معذرت خواہ ہوں: شامی مہاجر کی ترک ٹی وی سے گفتگوشامی نوجوان کی ترک ٹی وی سے گفتگو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے اور ترکوں کی جانب سے نوجوان کو بے حد سراہا جا رہا ہے
مزید پڑھ »
اترپردیش میں مدنی مسجد کا سروے: ہندو متکلمین کی شکایت پربھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے ہٹا میں سرकारी اداروں کی جانب سے ایک اور مسجد کا سروے کیا جا رہا ہے جس کے لیے انتہا پسند ہندو گروہوں نے شکایت کی ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا کا ہر مسئلہ مذاکرات سے حل کیا جا سکتا ہے، وزیر اطلاعاتکسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی کے لئے امن و استحکام ناگزیر ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھ »
پاکستان میں معاشی ترقی کے لیے جامع پالیسی امکاناتپاکستان کو اپنی معیشت کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے جامع پالیسیوں کی ضرورت ہے، جس میں ٹیکس ریشنلائزیشن، مضبوط کرنسی اور مالیاتی استحکام شامل ہیں۔
مزید پڑھ »
جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل میں فائلرز اور نان فائلرز کی بجائے اہل اور نا اہل افراد کی کیٹیگری متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »