اکثر رات کو بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ - Health - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

اکثر رات کو بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ - Health - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

اکثر رات کو بستر پر کروٹیں بدلتے رہتے ہیں؟ Health sleep sugar Dawnnews

کیا آپ کو اکثر رات کو نیند نہیں آتی یا یوں کہہ لیں کہ آپ بے خوابی کے مریض ہیں؟

دی امریکن جرنل آف کلینیکل نیوٹریشن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ بے خوابی کا علاج دماغی رویوں کی تھراپی یا ادویات سے ہوتا ہے مگر یہ طریقہ علاج بہت مہنگے یا ان کے صحت پر نقصان مرتب ہوسکتے ہیں، تاہم اس مسئلے کے عناصر کی شناخت سے آسان اور کم لاگت علاج کو تشکیل دینے میں مدد مل سکے گی، جس کے نقصان بھی کم ہوں گے۔

محققین نے دریافت کیا کہ ریفائن کاربوہائیڈرئٹس سے بھرپور غذا اور بے خوابی کے خطرے میں بہت زیادہ اضافے کے درمیان تعلق موجود ہے، ان غذاﺅں میں چینی، سافٹ ڈرنکس، سفید چاول اور سفید ڈبل روٹی وغیرہ شامل تھے۔ محققین کے مطابق جب بلڈ شوگر کی سطح تیزی سے بڑھتی ہے تو ہمارا جسم ردعمل کے طور پر انسولین کو خارج کرتا ہے، جس سے بلڈ شوگر لیول کم ہوتا ہے جس کے بعد ہارمونز جیسے ایڈرینالین اور کورٹیول کا اخراج ہوتا ہے جو نیند کو متاثر کرتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج رات ’ٹوٹے ہوئے تاروں کی برسات‘ کیسے دیکھیں؟آج رات ’ٹوٹے ہوئے تاروں کی برسات‘ کیسے دیکھیں؟جمعے کی رات سے لے کر اتوار کی صبح تک برج جوزا سے سینکڑوں شہابیے نکلتے ہوئے محسوس ہوں گے جنھیں آپ باآسانی اپنے گھر کی چھت سے دیکھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھ »

وہ غلطیاں جو 30 سال کی عمر کے بعد اکثر افراد کرتے ہیں - Health - Dawn Newsوہ غلطیاں جو 30 سال کی عمر کے بعد اکثر افراد کرتے ہیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

وہ غلطیاں جو 30 سال کی عمر کے بعد اکثر افراد کرتے ہیں - Health - Dawn Newsوہ غلطیاں جو 30 سال کی عمر کے بعد اکثر افراد کرتے ہیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

خردبینی جاندار بغیر دماغ کے پیچیدہ فیصلے کرسکتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردوخردبینی جاندار بغیر دماغ کے پیچیدہ فیصلے کرسکتے ہیں، تحقیق - ایکسپریس اردوصرف ایک خلیے پر مشتمل جاندار بھی بدلتے حالات میں حکمتِ عملی تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں
مزید پڑھ »

ہم 27 دسمبر کو ایک نئی جنگ شروع کررہے ہیں، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

جرمنی میں سکھوں، کشمیریوں کی جاسوسی کرنے پر بھارتی جوڑے کو سزا - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 00:18:05