آج رات ’ٹوٹے ہوئے تاروں کی برسات‘ کیسے دیکھیں؟

پاکستان خبریں خبریں

آج رات ’ٹوٹے ہوئے تاروں کی برسات‘ کیسے دیکھیں؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

شہاب ثاقب: اپنے گھر کی چھت سے شہابیوں کی بارش دیکھنے کا سالانہ موقع آج رات

فلکیاتی کلینڈر میں برج جوزا سے نکلتے ہوئے محسوس ہونے والے جیمینیڈ شہابیوں کی بارش یا میٹیئر شاور ہر سال ہوتی ہے۔ یہ دسمبر کے وسط میں ہوتی ہے جب ہماری زمین اپنے مدار میں گردش کرتے ہوئے ایک سیارچے 3200 فائیتھون کے چھوڑے گئے ملبے سے گزرتی ہے۔دیکھ سکتے ہیں۔ ان کی رفتار دوسروں کے مقابلے میں نسبتاً کم تقریباً ایک لاکھ 30 ہزار کلومیٹر تک ہوتی ہے، لیکن اس سے انھیں دیکھنے کا لطف بڑھ جاتا ہے۔شہابیوں کی بارش دیکھنے کے لیے آپ کو صرف ایک اندھیری جگہ اور صاف آسمان کی ضرورت ہوتی...

افسوس کی بات یہ ہے کہ تقریباً پورا چاند اس مرتبہ زیادہ تر جیمینیڈ شہابیوں کی روشنی کو دھندلا دے گا پر اگر آپ کے علاقے میں کچھ اندھیرا ہو تو آپ ایک گھنٹے میں تقریباً 20 شہابیے دیکھ سکتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیبرمنگھم ایئرپورٹ پی آئی اے کی میزبانوں کی سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشیقومی ایئرلائن کی فضائی میزبانوں کی برمنگھم ایئرپورٹ پر سیکورٹی عملے اور کسٹم حکام نے شک کی بنیاد پر باری باری تلاشی لی، برمنگھم ایئرپورٹ پر سراغ رساں کتوں کی مدد سے تلاشی
مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےپنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئےلاہور (ویب ڈیسک)  وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی
مزید پڑھ »

وزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیاوزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیاوزیر خارجہ سے زلمے خلیل کی ملاقات، طالبان سے مذاکرات پر اعتماد میں لیا Pakistan Taliban Afghanistan Talks ShahMahmoodQureshi ZalmayKhalilzad Meeting US4AfghanPeace SMQureshiPTI ImranKhanPTI MOFAPakistan ashrafghani mfa_afghanistan
مزید پڑھ »

وکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسنوکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسنوکلاء کی حرکت سے سرشرم سے جھک گیا، اعتراز احسن تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا کی بہن کی اظہرالدین کے صاحبزادے سے شادیثانیہ مرزا کی بہن کی اظہرالدین کے صاحبزادے سے شادیاکتوبر 2019 میں انعم مرزا کی بیچلر پارٹی کے بعد ثانیہ مرزا نے تصدیق کی تھی کہ انعم کی شادی دسمبر میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر الدین کے بیٹے اسد الدین سے ہوگی۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ، لاہور واقعے کی مذمتوزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات ، لاہور واقعے کی مذمتوزیر اعلیٰ پنجاب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات، لاہور واقعے کی مذمت تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:36