کہیں آپ بھی تو ایسا نہیں کررہے؟
درحقیقت موجودہ عہد کے طرز زندگی کے نتیجے میں لوگوں میں ایسی عادتیں عام ہوتی جارہی ہیں جو صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں، حالانکہ بیشتر امراض کی روک تھام درست عادات کو اپناکر ممکن ہے۔
جب لوگوں کی عمر 30 سال سے زائد ہوتی ہے تو ضرورت ہوتی ہے کہ چند عناصر کے بارے میں شعور اجاگر کیا جائے جبکہ اپنے جسموں کی دیکھ بھال کے لیے صحت مند عادتوں کو اپنالیا جائے۔ورزش کے لیے وقت نہ مل پانا صحت مند جسمانی وزن بہت ضروری ہوتا ہے اور اس مقصد کے حصول کے لیے ورزش لازمی ہے۔ اگر آپ یہ کہتے ہیں کہ روزمرہ کی مصروفیات کی وجہ سے ورزش کے لیے وقت نہیں ملتا تو یہ صدیوں پرانا جواز ہے، حالانکہ 15 منٹ کی تیز چیل قدمی بھی طویل المعیاد بنیادوں پر جسمانی فٹنس کے حصول میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔آپ کو اپنی ورزش کا معمول پہلے سے طے کرنا چاہئے، اس کا مطلب یہ ہے کہ ورک آﺅٹ کے دوران یہ نہ سوچنا پڑے کہ اب کونسی ورزش کرنی ہے۔ گھر میں ورزش کریں یا جم کا رخ کریں، معمولات کا طے ہونا لازمی ہے۔کمپیوٹر اب ہماری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا کے وہ 6 ممالک جو ائیرپورٹس سے محروم - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
فالج کی وہ علامات جو ایک ہفتہ پہلے سامنے آجاتی ہیں - Health - Dawn News
مزید پڑھ »
وکلا نے جو ظلم کیا وہ تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا، ڈاکٹر یاسمین راشدوکلا نے جو ظلم کیا وہ تو جنگ میں بھی نہیں ہوتا، ڈاکٹر یاسمین راشد تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نوجوان ڈاکٹر کی وہ ویڈیو جو مبینہ طورپر پی آئی سی حملے کی وجہ بنی، سامنے آگئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں دل کے اسپتال پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر
مزید پڑھ »
پی آئی سی کا وہ ڈاکٹر جس نے وکلا کی مرہم پٹی بھی کیپی آئی سی کے ڈاکٹر کے مطابق جب وہ زخمی وکلا کو طبی امداد فراہم کر رہے تھے تو اس موقع پر ’ان کے ساتھ بات چیت بھی ہوئی تھی، وہ شرمندہ تھے۔‘
مزید پڑھ »