اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ حکومت کسی پر آرٹیکل 6 نہیں لگا سکتی کیونکہ اگر ایسا ہوا تو حکومت میں بیٹھے بہت سے افراد کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہی ہے،...
پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ، پیپلزپارٹی کا کھل کر مخالفت ...ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا پی ٹی آئی پرپابندی کا فیصلہ ...Jul 15, 2024 | 06:34 PM
اسلام آباد عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ حکومت کسی پر آرٹیکل 6 نہیں لگا سکتی کیونکہ اگر ایسا ہوا تو حکومت میں بیٹھے بہت سے افراد کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہی ہے، وزراء کو احساس نہیں ہے حکومت کسی جماعت پر پابندی نہیں لگاسکتی، آرٹیکل چھ لگانے کی بات ہورہی ہے بہت باتیں ہورہی ہیں، آرٹیکل چھ لگا تو پھر بہت سوں پر لگے گا جو حکومت میں ہیں ان میں سے بھی بہت سوں پر لگے گا۔انہوں نے کہاکہ آرٹیکل سکس کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس بھیجنا پڑے گا، اگر کسی پاس نمبر زیادہ ہیں تو وہ عدم اعتماد کی تحریک پیش کردے، وزیراعظم کسی کو حکومت بنانے کی دعوت نہیں دیا کرتا، 2018ء میں...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی نہ پانی، ٹیکسوں کی بھرمار اور مسائل کا انبار، بدترین گورننس کا شکار کراچیکیا مرتضیٰ وہاب شہر میں پانی فراہم کرسکے ہیں؟ اگر ہر آبادی کو لائنوں سے پانی ملنے لگے تو رہائشیوں سے ٹیکس کا تقاضہ منصفانہ لگے گا
مزید پڑھ »
سمیع چوہدری کی تحریر: ’مبارک ہو، ورلڈ کپ ہوا ہے‘انڈین ٹیم یہ بھی ٹورنامنٹ سے ہفتوں پہلے جانتی تھی کہ اگر وہ سیمی فائنل میں پہنچ گئی تو وہ میچ بھی کس وینیو پہ اور کب ہو گا
مزید پڑھ »
ٹی 20 ورلڈکپ: روہت کی جارحانہ اننگز، بھارت کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 206 رنز کا ہدفبھارت نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 205 رنز اسکور کیے، اگر بھارت نے آسٹریلیا کو ہرایا دیا تو وہ سیمی فائنل میں پہنچ جائے گا
مزید پڑھ »
مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانآپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
مسلح جدوجہد کرنے والوں کےساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے،وزیرداخلہ بلوچستانآپریشن عزم استحکام پر بلوچستان حکومت کو اعتماد میں لیا گیا ہے، ایپکس کمیٹی کے فیصلوں پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا: ضیا لانگو کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »
یورپی کمیشن کا میٹا پر ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزاماگر میٹا پر ڈی ایم اے کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی تو کمپنی پر سالانہ عالمی آمدنی کے 10 فیصد حصے کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔
مزید پڑھ »