یورپی کمیشن کا میٹا پر ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام

Apple خبریں

یورپی کمیشن کا میٹا پر ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزام
Social Media
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اگر میٹا پر ڈی ایم اے کی خلاف ورزی ثابت ہوگئی تو کمپنی پر سالانہ عالمی آمدنی کے 10 فیصد حصے کے برابر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ فیس بک اور انسٹا گرام کی سرپرست کمپنی میٹا نے ڈیجیٹل مارکیٹس ایکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔

جون 2024 میں کمیشن کی ابتدائی تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ ایپل کی جانب سے ڈی یم اے کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔ میٹا کی جانب سے یورپ میں ڈیٹا شیئر کرنے کی اجازت دینے پر صارفین کو ایپس تک مفت رسائی دی جاتی ہے اور اگر کوئی ڈیٹا شیئر کرنا پسند نہ کرے تو اسے ماہانہ فیس ادا کرنے کا آپشن دیا جاتا ہے، جس میں کمپنی کی جانب سے صارف کو اشتہارات نہیں دکھائے جاتے۔

یورپی کمیشن نے میٹا سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ایسا متبادل تیار کرے جس کے لیے ماہانہ ادائیگی کی ضرورت نہ ہو۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Social Media

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاکراچی: ناظم آباد میں بچے کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، شہری بچے کا ماموں نکلاتحقیقات میں مشتعل افراد کی جانب سے شہری پر بچے کے اغوا کا الزام غلط ثابت ہوا، جس شہری پر بچے کے اغواکا الزام لگایا گیا وہ بچے کا ماموں ہے: پولیس
مزید پڑھ »

پاکستان کیخلاف ہتھکنڈےاور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے ہیں: آرمی چیفپاکستان کیخلاف ہتھکنڈےاور جعلی فلیگ آپریشنز بھارت کا معمول کا سیاسی آلہ کار بن چکے ہیں: آرمی چیفکسی بھی اشتعال انگیزی یاپاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کافوری اورپرُعزم جواب دیا جائےگا: جنرل عاصم منیر کا اگلے مورچوں پر جوانوں سے خطاب
مزید پڑھ »

قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانقومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود کا الزامات لگانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلانجھوٹےالزامات لگا کرسوشل میڈیا پر توجہ حاصل کرنے کا عمل ناقابل قبول ہے، مجھ پر اور میری فیملی پر بے بنیاد الزام لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا: اظہر محمود
مزید پڑھ »

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلعلی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلمیشا شفیع نے گلوکار پر ہراسانی کے درست الزام لگائے، ویڈیو پر صارفین کا تبصرہ
مزید پڑھ »

جی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاقجی سیون اجلاس میں روس کے منجمد اثاثے اسی کے خلاف استعمال کرنے کے منصوبے پر اتفاقیوکرین نے بارہا یورپی ممالک کے سامنے وسائل اور فوجی سازوسامان کی کمی کا رونا رویا
مزید پڑھ »

توہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظورتوہین مذہب کے نام پر قتل کے واقعات، قومی اسمبلی سے اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظوراقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد کا متن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:42:41