مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے لاہور کے علاوہ پنجاب کے باقی اضلاع سے سوتیلا سلوک ہورہا ہے، حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نے وزیراطلاعات پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی کارکردگی ٹک ٹاک کی حد تک محدود ہے، پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا روک سکتے ہو تو روک لو۔
پیپلزپارٹی کے جنرل سیکریٹری برائے وسطی پنجاب سید حسن مرتضی کا وزیر اطلاعات پنجاب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے لاہور کے علاوہ پنجاب کے باقی اضلاع سے صوبائی حکومت نے سوتیلا سلوک روا رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لاہور میں اربوں کے ترقیاتی فنڈز دیکر باقی پنجاب کو لاوارث چھوڑ دیا گیا ہے، مریم نواز نے پنجاب کے تاجروں کے کاروبار تباہ کر دیے، پنجاب کا کسان ، تاجر اور مزدور طبقہ مریم نواز کی پالیسیوں بدولت ابتری کا شکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب صوبے کے آئینی سربراہ ہیں اور صوبائی حکومت کی کوتاہیوں کی نشاندہی اُن کا فرض ہے، صحت اور تعلیم کے شعبے میں حکومت سندھ کی کاوشوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا ہے۔ حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلزپارٹی کہنے کہلانے سے وزیراعظم نہیں بنواتی بلکہ عوامی طاقت سے اقتدار میں آتی ہے، صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری پاکستان کے تشخص کو عالمی سطح پر بحال کر رہے ہیں۔ پاکستان کا اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوگا روک سکتے ہو تو روک لو۔Feb 20, 2025 01:24 AMسرگودھا: اراضی تنازع پر فائرنگ کا معاملہ، آئی جی پنجاب نے رپورٹ طلب کرلیوزیر اعلیٰ مریم نواز کے اقدام کی بدولت خواجہ سرا ناچ گانا چھوڑ کر ہنرمندی سیکھنے لگےایشوریہ رائے سے متعلق نامناسب ریمارکس؛ ریکھا دفاع...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول ٹرمپ کے صدارتی ناشتے میں شرکت کیلئے روانگی سے قبل ایئرپورٹ سے واپسچیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری دبئی میں قیام کے بعد امریکا کے لیے روانہ ہوں گے
مزید پڑھ »
ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری، سمری وزیراعظم کو ارسالپی ٹی آئی کے 67 اراکین نے اضافے کا مطالبہ کیا تھا جس پر پی پی اور ن لیگ سمیت دیگر جماعتیں ان کے ہم آواز ہوگئی تھیں
مزید پڑھ »
عام انتخابات پر فافن کی ایک اور رپورٹ جاری، خواتین کے رجحانات شاملرپورٹ میں پی ٹی آئی، مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی کو پڑنے والے ووٹ کے رجحان کا جائزہ بھی لیا گیا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان تنہا اہم بات ہے کہ مولانا فضل الرحمن کی کردار ادا ہو گااویس احمد کا کہنا ہے کہ جب ایک پارٹی بحران میں ہو اور اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہو، تو وہ ایسی پارٹی پر بہت طریقوں سے حملہ کرتی ہے، تاکہ وہ موو فارورڈ پالیسی سے گریز کر سکیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن) اختیار ولی خان کا خیال ہے کہ ان کی گھڑیاں ہی الٹا چل رہی ہیں، اور ان کے ساتھ مولانا صاحب کبھی نہیں جائیں گے۔ رہنما پیپلزپارٹی رضا ہارون کا کہنا ہے کہ اگر عدم اعتماد کے ووٹ سے ہماری حکومت کیوں گرائی گئی اور ان کو چھبیسویں آئینی ترمیم پر بھی اعتراض ہے تو مولانا فضل الرحمن ان کی لیڈرشپ میں پی ڈی ایم تھری کہلایا۔
مزید پڑھ »
پنجاب کابینہ نے 30 ارب کے رمضان پیکیج اور 6 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دیدینگہبان رمضان ‘ پیکیج سے 3 کروڑ افراد مستفید ہوں گے، اگلے سال رمضان پیکیج کا اے ٹی ایم متعارف کرائیں گے، وزیراعلیٰ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی پچھلی قیادت اداروں سے رابطے میں تھی، اب لانگ مارچ میں کسی سے بات نہیں ہوگی،جنید اکبرعمران خان کو کہا میری جگہ ایسے بندے کو صدر بنائیں جس کا گنڈاپور کے ساتھ تعلق اچھا ہو، صدر پی ٹی آئی خیبر پختونخوا
مزید پڑھ »