اہلیہ پر بدترین تشدد اور سر کے بال مونڈنے والا شوہر گرفتار؛ ویڈیو دیکھیں

پاکستان خبریں خبریں

اہلیہ پر بدترین تشدد اور سر کے بال مونڈنے والا شوہر گرفتار؛ ویڈیو دیکھیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

ملزم نے معمولی گھریلو تنازع پر بیوی کو گالیاں بکیں اور تشدد کیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

پولیس کے مطابق خاتون پر بدترین تشدد کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے رحیم یار خان سے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن میں کال موصول ہوئی ، جس پر کالر نے بتایا کہ ملزم نے اپنی اہلیہ پر وحشیانہ تشدد کیا ہے، اس کے سر کے بال مونڈ دیے ہیں۔

متاثرہ خاتون کے بھائی نے 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن پر کال کر کے پولیس کی مدد طلب کی، جس پر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ پولیس کو موقع پر روانہ کیا۔ ابتدائی معلومات کے مطابق معمولی گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی کو گالیاں دیں، تشدد کیا اور سر کے بال کاٹ دیے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر خاتون کو تحفظ فراہم کیا اور ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرنے کے بعد مزید قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

ترجمان سیف سٹیز کا کہنا ہے کہ خواتین ظلم، تشدد وہراسگی کی صورت میں فوری 15 ڈائل کریں اور 2 دبا کر ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے مدد حاصل کریں۔Mar 05, 2025 11:46 AMلاہور؛ موٹروے پر تیزرفتاری کا مظاہرہ کرنے پر پہلی ایف آئی آر درج، ڈرائیور گرفتارپیپلزپارٹی عوام کے وسیع تر مفاد میں مفاہمت کی سیاست جاری رکھے گی، گورنر پنجابامریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد جادو ٹونے کا بیانیہ زمین بوس ہوگیا، گورنر سندھنوشہرہ؛ اسکول بس بے قابو ہوکر اُلٹ گئی، 10 طلبہ زخمیسدھو کی کمنٹری کا کارٹون ورژن: شائقین ہنس ہنس کر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ ویڈیو بنالیرائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر خاتون کی برہنہ ویڈیو بنالیملزمان خاتون کی بیٹی اور بھانجی سے ریپ کرتے اور ویڈیو بناتے رہے، وہ خواتین اور اہلخانہ پر تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہے
مزید پڑھ »

پاکستانی قیدی کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلایاپاکستانی قیدی کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلایاشادی بارغوتي کی رہائی پر اسرائیلی فوج نے خوف پھیلانے کے لیے ان کے گھر پر حملہ کیا اور ان کے والد فخرے بارغوتي کو تشدد کا نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »

کراچی؛ شارع نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعترافکراچی؛ شارع نورجہاں پولیس کے ہاتھوں گرفتار ڈاکوؤں کا 300 وارداتوں کا اعتراف15 لاکھ روپے ڈکیتی کے الزام میں گرفتار ڈاکوؤں کے سنسنی خیز ویڈیو بیانات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے
مزید پڑھ »

نصر Hussain Harry Brook کو انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان کے طور پر پسند کرتا ہےنصر Hussain Harry Brook کو انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان کے طور پر پسند کرتا ہےسابق انگلینڈ کپتان اور مشہور تبصرہ نگار نصر حسین نے ہیری بروک کو جوز بٹلر کے بعد انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان کے طور پر اچھا امیدوار بتایا ہے۔
مزید پڑھ »

گووندا کی اہلیہ سُنیتا آہوجا، سالگرہ بچوں اور شوہر کے بغیر مناتی ہیں۔گووندا کی اہلیہ سُنیتا آہوجا، سالگرہ بچوں اور شوہر کے بغیر مناتی ہیں۔بالی ووڈ اداکار گووندا کی اہلیہ سُنیتا آہوجا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ 12 سالوں سے سالگرہ اکیلے ہی مناتی ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ صبح مندر جاتی ہیں اور شام کو شراب کا شوق رکھتی ہیں۔
مزید پڑھ »

شوہر کے گزرنے کے بعد ذہنی صحت کی بہتری کیلئے ڈاکڑز کی مدد لی، شگفتہ اعجازشوہر کے گزرنے کے بعد ذہنی صحت کی بہتری کیلئے ڈاکڑز کی مدد لی، شگفتہ اعجازہر کامیاب عورت کے پیچھے بھی اس کے شوہر کا تعاون اور سپورٹ ہوتا ہے، شگفتہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 19:22:11