ایئرلائن پائلٹوں کی بین الاقوامی تنظیم آلپا کا وزیراعظم کو خط

پاکستان خبریں خبریں

ایئرلائن پائلٹوں کی بین الاقوامی تنظیم آلپا کا وزیراعظم کو خط
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ایئرلائن پائلٹوں کی بین الاقوامی تنظیم آلپا کا وزیراعظم کو خط تفصیلات جانئے: DailyJang

ایئرلائن پائلٹوں کی بین الاقوامی تنظیم ایئر لائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے وزیراعظم کو خط لکھ دیا۔

آلپا نے وزیر اعظم کو بھیجے گئے خط میں پی آئی اے اور پالپا کے تکنیکی امور کو حل کرنے میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ آلپا کے صدر کیپٹن جوزف جی ڈی پیٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ایوی ایشن انڈسٹری میں پاکستان کےفضائی آپریشن کی بحالی کی خواہش مند ہیں۔ خط میں کہا گیا کہ سیفٹی مینجمنٹ اورسیفٹی رپورٹنگ سسٹم میں سی اے اے اور ایئر لائنز کے ساتھ کام کرچکے ہیں، ہمارا تجربہ پاکستان کو دوبارہ امریکا اور برطانیہ میں آپریشن شروع کرنےمیں معاون ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیرکوبین الاقوامی فورمز پراجاگرکرنےکیلئےبھرپوراقدامات کیےہیں: شبلی فرازمسئلہ کشمیرکوبین الاقوامی فورمز پراجاگرکرنےکیلئےبھرپوراقدامات کیےہیں: شبلی فرازمسئلہ کشمیرکوبین الاقوامی فورمز پراجاگرکرنےکیلئےبھرپوراقدامات کیےہیں: شبلی فراز KashmirIssue InternationalForums shiblifaraz pid_gov MoIB_Official KashmirUnderSiege KashmirBleeds
مزید پڑھ »

بڑی عید ، مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبریبڑی عید ، مسقط میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبریکراچی : سول ایوی ایشن اتھارٹی نے عمان کی ایئرلائن سلام ایئر کو پاکستان میں لینڈنگ کی
مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا این ایف سی کے نئے نوٹی فکیشن کو دوبارہ چیلنج کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوسندھ حکومت کا این ایف سی کے نئے نوٹی فکیشن کو دوبارہ چیلنج کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوآئین میں واضح ہے کہ مالیاتی وسائل کی تقسیم ہوگی لیکن اخراجات میں شیئرنگ نہیں ہوگی، وزیراعلیٰ سندھ کا وزیراعظم کو خط
مزید پڑھ »

'پائلٹس لائسنس کے معاملے پربات رکے گی نہیں ،آخری مجرم تک جائے گی''پائلٹس لائسنس کے معاملے پربات رکے گی نہیں ،آخری مجرم تک جائے گی'اسلام آباد : وزیرہوابازی غلام سرور خان کا کہنا ہے کہ پائلٹوں کے لائسنس کامعاملہ متنازعہ بنانے کی کوشش کی گئی ، یہ بات یہاں نہیں رکے گی،آخری مجرم تک جائے گی
مزید پڑھ »

کیا بھارت صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لیکر جائے گا، وزیرِ خارجہکیا بھارت صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لیکر جائے گا، وزیرِ خارجہوزیرِ خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سوال کیا ہے کہ کیا بھارت بین الاقوامی میڈیا سے تعلق رکھنے والے صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لے کر جائے گا؟
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 00:59:42