کیا بھارت صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لیکر جائے گا، وزیرِ خارجہ

پاکستان خبریں خبریں

کیا بھارت صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لیکر جائے گا، وزیرِ خارجہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

کیا بھارت صحافیوں کو مقبوضہ کشمیر لیکر جائے گا، وزیرِ خارجہ تفصیلات جانئے: DailyJang

جاری کیے گئے ایک بیان میں لائن آف کنٹرول پربین الاقوامی میڈیا کے دورے سے متعلق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ غیر ملکی میڈیا کے نمائندوں کا لائن آف کنٹرول کا دورہ بہت اہم تھا۔

وفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ منفی سوچ کی وجہ سے بھارت خطے کے ممالک سے دور ہوتا چلا جا رہا ہے، بھارت بے نقاب ہو رہا ہے اور ہر محاذ پر شکست ہو رہی ہے وزیرِ خارجہ کا کہنا ہے کہ کہ بھارت اقوامِ متحدہ کے مشاہدہ کاروں کو محدود کر کے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بنگلا دیش کے ساتھ ہم اچھے دو طرفہ تعلقات کے خواہاں ہیں، ہم ماضی کی تلخیاں بھلا کر اچھا مستقبل چاہتے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہم نے بنگلا دیش میں نئے سفیر کی تعیناتی بھی کر دی ہے، پاکستان، چین، نیپال اور بنگلا دیش کے ساتھ بھارت کے تعلقات کشیدہ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ مطالبہ ہر صورت ماننا پڑے گا آسٹریلیا نے بھارت کو صاف جواب دیدیایہ مطالبہ ہر صورت ماننا پڑے گا آسٹریلیا نے بھارت کو صاف جواب دیدیاسڈنی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کرکٹ آسٹریلیا (سی اے) نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کیلئے دو ہفتوں کا قرنطینہ
مزید پڑھ »

بھارت کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث خطے کے استحکام کو شدید خطرہ ہے،وزیرخارجہبھارت کی جارحانہ پالیسیوں کے باعث خطے کے استحکام کو شدید خطرہ ہے،وزیرخارجہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی ہندوتوا سوچ اور جارحانہ پالیسیوں کے باعث پورے خطے کے امن واستحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ بھارت، افغانستان میں بھی قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے۔
مزید پڑھ »

بھارت افغانستان میں قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، وزیرخارجہبھارت افغانستان میں قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، وزیرخارجہبھارت افغانستان میں قیام امن کی کاوشوں کو سبوتاژ کرنا چاہتا ہے، وزیرخارجہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

پومپیو کا بھارت کو چین پر انحصار کم کرنے پر زور - World - Dawn Newsپومپیو کا بھارت کو چین پر انحصار کم کرنے پر زور - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ایٹمی اثاثوں کا تحفظ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاایٹمی اثاثوں کا تحفظ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیاایٹمی ہتھیاروں کو محفوظ کرنےوالے ممالک کی درجہ بندی میں پاکستان کی پوزیشن میں نمایاں بہتری ہوئی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-26 02:56:15