”یہ مطالبہ ہر صورت ماننا پڑے گا“ آسٹریلیا نے بھارت کو صاف جواب دیدیا
تفصیلات کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو نک ہوکیلی نے آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی کھلاڑیوں کو بائیو سیکیور ماحول میں ٹریننگ کی بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ آسٹریلوی سرزمین پر قدم رکھنے والوں کیلئے جہاز میں سوار ہونے سے پہلے کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ لازم ہے اور اس کے بعد یہاں پر 14 روز کے قرنطینہ کے ایس اوپیز طے شدہ ہیں۔
اگر ادارے فعال اورذاتی تشہیر کی ہوس نہ ہوتووزیر اعلیٰ کو ۔۔۔۔ترجمان پنجاب حکومت نے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف بھی پریشان ہو جائیں گے نک ہوکیلی کا کہنا تھا کہ ہم مہمان ٹیم کیلئے اپنی وزارت صحت کے حکام کے ساتھ مل کر تمام احتیاطی تدابیر ممکن بنائیں گے، انگلینڈ کے ساﺅتھمپٹن اور اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر کی طرح ایڈیلیڈ میں ہوٹل موجود ہے جہاں ٹیم کو ٹھہرایا جاسکتا ہے، اس بات کے امکانات بہت کم ہیں کہ جب بھارتی ٹیم نے آسٹریلیا آنا ہے تو اس وقت تک ٹریول ایڈوائزری میں کچھ تبدیلی ہو۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرکٹ آسٹریلیا نے بھارتی بورڈ کے صدر سارو گنگولی کا موقف مسترد کردیا - ایکسپریس اردومیزبان بورڈ نے واضح کیا ہے کہ بھارتی ٹیم کے لیے دو ہفتوں کا قرنطینا لازم ہوگا
مزید پڑھ »
بچوں نے دنیا کا سب سے بڑا شیشے کا قلعہ چکنا چور کردیا - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
بچوں نے دنیا کا سب سے بڑا شیشے کا قلعہ چکنا چور کردیا - Amazing - Dawn News
مزید پڑھ »
شہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیےشہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
شہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیےشہزاد رائے نے نازیہ حسن کا گانا گا کر مداحوں کے دل جیت لیے Read News ShehzadRoy NaziaHassan Singer Song
مزید پڑھ »
امریکی سنار نے 10 لاکھ ڈالر کا خزانہ چھپادیا، تلاش کرنے والا مالک ہوگا - ایکسپریس اردوایک درجن سے زائد مقامات پر چھپے خزانے میں مدد دینے والے ٹکٹ محدود لوگوں میں فروخت کئے جائیں گے
مزید پڑھ »