ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز

Imran Khan Pti خبریں

ایاز صادق کی سربراہی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا آغاز
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

مذاکرات میں حکومتی اتحاد کی جانب سے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار ، عرفان صدیقی ، رانا ثناءاللہ، نوید قمر ، راجا پرویز اشرف اور فاروق ستار شامل ہیں

/ اسکرین گریبحکومت اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان مذاکرات کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔

جیو نیوز کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہورہے ہیں جس کی سربراہی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کررہے ہیں۔ ۔اسپیکر ایاز صادق نے مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کے حوالے سے وزیراعظم کا اقدام خوش آئند ہے، نیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے، بات چیت اور مکالمے سے ہی آگے بڑھا جاسکتا ہے، مذاکرات کا عمل آگے بڑھانے کے لیے مذاکراتی کمیٹی کو کھلے دل سے آگے بڑھنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اسپیکر سیکرٹریٹ کمیٹی کی ہر طرح کی معاونت کرے گا، حکومت اوراپوزیشن کا کام ہے انہیں کرنے دیں، میری کوشش ہوگی کہ نیوٹرل رہ کر سہولت فراہم کروں اور باقی جو ان کی مرضی ہوگی ، پاکستان کی خاطر کی سارے ڈائیلاگ کی بات ہورہی ہے ،کوشش ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں اور ملک میں سیاسی استحکام آئے۔ ایاز صادق کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی دینا میرا کام نہیں ہے، مذاکرات کی کامیابی حکومتی اور اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی پر منحصر ہے، مذاکرات کا عمل نیک شگون ہے اور یہ عمل جمہوریت کا حسن ہے۔شہباز شریف حکومت نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئےحکومتی اتحاد کے اراکین پر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازمذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغازپی ٹی آئی کا مذاکرات کے لیے دیگر سیاسی جماعتوں سے بھی رابطے کا فیصلہ
مزید پڑھ »

مذاکرات کی پیشکش: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کیںمذاکرات کی پیشکش: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کیںاس پیker قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی پیشکش کی ہے. ان کا کہنا ہے کہ وہ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے تیار ہیں.
مزید پڑھ »

اسپیکر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلباسپیکر کا حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تشکیل کا خیر مقدم، حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس طلبمسائل مذاکرات سے حل کرنےکیلئے وزیراعظم کا اقدام خوش آئند ہے، سردار ایاز صادق
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیااسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیانیک نیتی سے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے،، اسپیکر قومی اسمبلی
مزید پڑھ »

شام میں روسی فوجی بیسز کی حفاظت کی یقین دہانی کرادی گئی ہے، روسی حکامشام میں روسی فوجی بیسز کی حفاظت کی یقین دہانی کرادی گئی ہے، روسی حکامروسی عہدیداروں نےبتایا کہ شام میں حکومت کا تختہ الٹنے والے اپوزیشن کی قیادت سے رابطے ہیں اور مذاکرات پر زور دیا
مزید پڑھ »

اسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کیاسپیکر قومی اسمبلی نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کیاسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کو مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات بہت ضروری ہیں اور مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 04:06:53