ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد والد میں وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں، بیٹا فیصل ایدھی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan FaisalEdhi CoronaVirusPakistan Edhi

اس حوالے سے بتایا گیا کہ فیصل ایدھی اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ ان کے ٹیسٹ کی جو رپورٹس سامنے آئی ہیں وہ بھی اسلام آباد کے ہسپتال کی ہیں۔فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی نے ڈان کو بتایا کہ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے ایک روز بعد فیصل ایدھی میں وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں۔

انہوں نے بتایا کہ یہ علامات 4 دن تک جاری رہیں اور پھر کم ہوگئیں، تاہم پیر کو ان کا اسلام آباد میں ٹیسٹ کیا گیا تھا۔سعد ایدھی کے مطابق ان کے والد اسلام آباد میں ہیں اور ان کی صحت بہتر ہے جبکہ وہ کسی ہسپتال میں داخل نہیں ہوئے بلکہ سیلف آئیسولیشن اختیار کرلی ہے۔ خیال رہے کہ فیصل ایدھی گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان سے بھی ملے تھے اور انہیں ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایک کروڑ روپے کا چیک دیا تھا۔سربراہ ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے وزیراعظم کو یہ چیک کورونا وائرس ریلیف فنڈ کے لیے دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیور کورونا کے دوران اپنی ذمہ داریاں کیسے نبھا رہے ہیں؟ - BBC News اردوایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیور کورونا کے دوران اپنی ذمہ داریاں کیسے نبھا رہے ہیں؟ - BBC News اردوکورونا وائرس کے دنوں میں جہاں ایدھی فاؤنڈیشن کے ڈرائیورز کے کام میں بظاہر اضافہ ہوا ہے تو وہیں ان کے اور ان کے گھر والوں کے خدشات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاوزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاوزیراعظم سے ملاقات کرنے والے فیصل ایدھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا... اب اگلا قدم کیا ہوگا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates FaisalEdhi

’کوئی کھانسے بھی تو کال آتی ہے کہ کورونا کا مریض ہے‘’کوئی کھانسے بھی تو کال آتی ہے کہ کورونا کا مریض ہے‘کراچی میں کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں صفِ اول پر کام کرنے والے ایدھی فاونڈیشن کے رضاکاروں کا کہنا ہے کہ لوگوں نے خود پر کورونا کا خوف طاری کر لیا ہے اور نتیجے میں ان کے پاس غلط کالیں بھی آ رہی ہیں۔
مزید پڑھ »

جناح اسپتال میں روزانہ 100 کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، مرتضیٰ وہابجناح اسپتال میں روزانہ 100 کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، مرتضیٰ وہابجناح اسپتال میں روزانہ 100 کورونا ٹیسٹ کیے جائیں گے، مرتضیٰ وہاب ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

Render Time: 2025-03-04 17:41:53