ایدھی رضاکار: ’کوئی کھانسے بھی تو کال آتی ہے کہ کورونا کا مریض ہے‘
تیسری ٹیم ماہرین کی ہدایت کی روشنی میں تدفین کرتی ہے۔ یاد رہے کہ کورونا وائرس میں ہلاک ہونے والے افراد کی قبر زیادہ گہری کھودنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ایدھی فاونڈیشن سے گذشتہ دس برس سے منسلک فاروق بلوچ نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے انھیں تربیت فراہم کی تھی کہ دستانے اور ماسک ضرور پہننا ہے، اگر کسی مشتبہ مریض کو لینے جانا ہے تو وہاں اس کی کسی چیز کو ہاتھ نہیں لگانا، اگر مریض گاڑی میں بیٹھتا ہے تو گاڑی واپس لا کر اس پر مکمل طور پر سپرے کرنا ہے۔ ان کے بقول کال آئی کہ گلستان جوہر میں خاتون کو تکلیف ہے اور انھیں سول ہسپتال لے جانا ہے۔ شہزاد کا کہنا ہے کہ وہ مریضہ کو لے کر جب سول ہسپتال کے قریب پہنچے تو خاتون کے بیٹوں نے بتایا کہ ان کی والدہ پر کورونا کی مریض ہونے کا شبہ ہے جبکہ ایمبولینس بلاتے ہوئے انھوں نے ایسا نہیں بتایا تھا۔
فاروق بلوچ کا کہنا ہے کہ ’لوگوں نے خود پر ایک خوف طاری کر لیا ہے اس لیے کئی غلط کالز بھی آتی ہیں۔ اگر رات کو کسی نے غلطی سے بھی کہہ دیا کہ مجھے بخار ہو رہا ہے اور وہ شخص کھانسے تو علاقے والے پریشان ہو جاتے ہیں کہ اس کو تو 100 فیصد کورونا ہو گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’رمضان المبارک میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے صدر مملکت کا کردار قابل تحسین ہے‘
مزید پڑھ »
کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی!کورونا کورونا کردی نی میں آپے کورونا ہوئی! تحریر: ارشاد بھٹی (IrshadBhatti336) لنک: DailyJang
مزید پڑھ »
رمضان میں کورونا کی روک تھام کیلئے صدر کا کردار قابلِ تحسین ہے: فردوسوزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں کورونا وائرس کی وباء روکنے کے لیے صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا قائدانہ کردار قابلِ تحسین ہے۔
مزید پڑھ »
خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اجمل وزیرپشاور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اجمل وزیر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، اس سے نمٹنے کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازم ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا کے خلاف صدرمملکت کا قائدانہ کردار قابل تحسین ہے، معاون خصوصی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
سندھ کورونا ٹیسٹ میں دیگر صوبوں سے آگے ہے، مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کی جانب سے دیگر صوبوں سے کورونا وائرس کے ٹیسٹ سے متعلق اعداد وشمار کا موازنہ جاری کیا گیا ہے جس کے مطا بق صوبہ سندھ کورونا ٹیسٹ میں دیگر صوبوں سے آگے ہے
مزید پڑھ »