پاکستان میں ٹماٹر کے بحران کے پیش نظر ایران سے ٹماٹروں کی درآمد شروع تفصیلات جانئے: DailyJang
ایران سے درآمد کیے گئے ٹماٹر کراچی اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں فروخت کے لیے بھیجے جائیں گے ۔
دوسری جانب سوات کے ٹماٹروں کی فصل بھی تیار ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں ان ٹماٹروں کی سپلائی شروع ہوگئی ہے۔زرعی ماہرین کا بتانا ہے کہ سوات میں 500ہزار ایکٹر زمین پر ٹماٹر کی فصل اُگائی جاتی ہے، ہر سال سوات میں51 ہزار میٹرک ٹن ٹماٹر کی پیداوار ہوتی ہے۔ سوات میں ٹماٹر کے زیادہ تر باغات بریکوٹ اور شموزئی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے واقع ہیں،آج کل یہاں کے ٹماٹر کراچی ، پنڈی ، لاہور سمیت ملک کے مختلف منڈیوں میں سپلائی کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آزادکشمیر: ٹماٹر سمیت سبزیوں کی آسمان سے باتیں کرتی قیمتوں سے شہری پریشان
مزید پڑھ »
نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلبنواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا معاملہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
مزید پڑھ »
نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »
نواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدرینواز شریف کی جان کی سب سے بڑی دشمن ن لیگ ہے:فوادچوہدری FawadChaudhry FederalCabinet NawazSharif MedicalTreatment fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official pmln_org president_pmln ImranKhanPTI PTIofficial
مزید پڑھ »
نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوینواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت ملتوی تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
مولانا فضل الرحمان کی 2020ء سے قبل ہی الیکشن کی پیشگوئیمولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ 2020ء سے قبل ہی الیکشن دیکھ رہا ہوں، کوشش ہے ملک میں صحتمند اور خودمختار جمہوریت آئے پڑھیے journalist_zul کی رپورٹ
مزید پڑھ »