ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات Iran Turkey MohammadJavadZarif MevlutCavusoglu Istanbul JZarif MevlutCavusoglu
سے ملاقات کی ہے۔ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اوغلو سے ملاقات میں مختلف دوطرفہ تعلقات کے پہلووں اور اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل منجملہ شام، عراق اور افغانستان کے حالات پر تبادلہ خیال کیا ۔ آٹھویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا
پہلا اجلاس 2011 میں افغانستان کے مسائل پر توجہ دینے کے لئے منعقد ہوا تھا جس کا مقصد افغانستان کے بارے میں علاقائی ملکوں کے تعاون کو فروغ دینا ہے۔ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کے 14 ممالک منجملہ ایران ترکی اور افغانستان ممبر ہیں اور دنیا کے17 ممالک اور اداروں کی اسے حمایت حاصل ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دعا منگی کے اغوا کے پیچھے عسکریت پسند گروہ کے ہونے کا شبہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
داعش کے سابق 11 اراکین کو فرانس ڈی پورٹ کردیا گیا، ترکی - World - Dawn News
مزید پڑھ »
وزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہوزیرخارجہ کاافغانستان میں پائیدارامن وسلامتی کیلئے پاکستان کے عزم کااعادہ Read News SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk pid_gov SMQureshiPTI AfghanPeaceProcess AfghanRefugees Pakistan Afghanistan UNSC mfa_afghanistan
مزید پڑھ »
شام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاکشام میں نامعلوم طیارے کے فضائی حملے میں ایران نواز پانچ جنگجو ہلاک Syria Airstrikes ProIranFighters Killed Albukamal
مزید پڑھ »
ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ،دونوں اطراف سے ایک ایک رہاامریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے، ایران نے چینی نژاد امریکی سکالر زیو
مزید پڑھ »
امریکا اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »