جواد ظریف سابق وزیر خارجہ بھی رہے ہیں اور اصلاح پسند ماہر تعلیم کی حیثیت سے شہرت رکھتے ہیں
ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ؛ سوات کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت لیااسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی سے بدسلوکی کیخلاف درخواست اڈیالہ جیل سپریٹینڈنٹ کو بھیج دیغزہ؛ حماس کیساتھ جھڑپ میں اسرائیلی فوجی ہلاکثانیہ زہرہ کے قتل کو خودکشی کا رنگ دیا گیا، شوہر اور ساس کے ڈی این اے مل گئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانجوائن واٹس ایپ چینلایران کے نائب صدر برائے اسٹریجک امور جواد ظریف نے اپنی تقرری کے محض 10 دن بعد ہی استعفیٰ...
جواد ظریف نے مستعفی ہونے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں شرمندہ ہوں کہ کابینہ میں خواتین، نوجوانوں اور نسلی گروہوں کی نمائندگی کو یقینی بنانے کا اپنا وعدہ نہ نبھا سکا۔ جواد ظریف نے استعفے کی وجوہات میں اپنی اس پریشانی کا بھی اظہار کیا کہ نائب صدر کے طور پر اپنی تقرری کے بعد انھیں شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ ان کے بچوں کے پاس امریکی شہریت ہے۔
اپنے مستقبل کے حوالے سے جواد ظریف نے بتایا کہ وہ اپنے پیشے یعنی تعلیمی میدان میں واپس آئیں گے اور ایران میں ملکی سیاست پر کم توجہ دیں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز اور اموات میں اضافہ ہونے لگاگزشتہ روز امریکی صدر جوبائیڈن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
مزید پڑھ »
تہران: اسماعیل ہنیہ کی نمازہ جنازہ ادا، فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہزاروں افراد کی شرکتاسماعیل ہنیہ کے جنازے کو ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی جیسا پروٹوکول دیا گیا
مزید پڑھ »
ایلون مسک کا ٹرمپ کی الیکشن مہم کیلئے ہر ماہ 45 ملین ڈالر دینے کا اعلانایلون مسک نے ہفتے کے روز سابق صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی عوامی سطح پر باقاعدہ حمایت کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری کا عوام کو 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہپاکستان کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں
مزید پڑھ »
بشریٰ انصاری کا عوام کو 14 اگست پر جھنڈے نہ خریدنے کا مشورہپاکستان کے 77ویں یومِ آزادی میں چند روز ہی باقی ہیں
مزید پڑھ »
'چیمپئینز ٹرافی نہ کھیلی! تو ورلڈکپ 2026 میں پاکستان اپنے فیصلے کیلئے آزاد ہے'بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا کا بڑا بیان سامنے آگیا
مزید پڑھ »