ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک

پاکستان خبریں خبریں

ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

فائرنگ سے متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، 300 تارکین وطن کا گروپ سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا، افغان میڈیا

وفاقی حکومت نے ریسکیو گاڑیاں قبضے میں لیں جس پر قانونی کارروائی شروع کردی ہے، وزیرخوراک کے پیآئینی ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر ایم کیو ایم میں اتفاق رائے نہ ہوسکاپی آئی اے انتظامیہ اور برطانیہ میں برطرف ملازمین کا عدالت کے باہر تصفیے پر اتفاقکراچی میں مبینہ چور پر تشدد کی ویڈیو وائرل، زنجیر سے جکڑ کر پول سے باندھ دیاکراچی: چینی قونصلیٹ پر حملہ کیس میں کالعدم بی ایل اے کے 4 مبینہ کارندوں کی شناختراولپنڈی؛ گیس سلنڈر پھٹنے سے مسافر وین تباہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمیافغان نشریاتی ادارے آریانا نیوز...

ایران سے تعلق رکھنے والی انسانی حقوق کی تنظم ہالوش کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں 260 افغان شہری مارے گئے اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔ ایرانی حکام نے ابھی تک ان دعوؤں پر کوئی ردعمل ظاہر نہیں کیا۔ دوسری جانب افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان حکومت واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامپاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکامباڑ کی مرمت کے دوران افغان فورسز نے پاکستانی چیک پوسٹس پر فائرنگ کی ، سیکورٹی ذرائع
مزید پڑھ »

دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘دکی میں 20 مزدوروں کی ہلاکت: ’ڈیڑھ گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی۔۔۔ باتھ روم میں چھپ کر جان بچائی‘بلوچستان کے ضلع دُکی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدوروں کی ہلاکت کے خلاف دُکی شہر میں ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کے ساتھ دھرنا دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

فرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانس سے انگلینڈ جانے کی کوشش میں کئی تارکین وطن ڈوب گئے، کئی ہلاکفرانسیسی وزیر داخلہ نے اسے خوفناک سانحہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مرنے والوں کا خون انسانی اسمگلرز کے ہاتھوں پر ہے، فرانس ان مافیاز کے خلاف جنگ تیز کرے گا
مزید پڑھ »

کرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں ایک بار پھر قبائلی تصادم، فائرنگ سے 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمیقبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا، علاقے میں پولیس، سکیورٹی فورسز کی نفری پہنچ گئی ہے: ڈپٹی کمشنر کرم
مزید پڑھ »

وزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدوزیرستان میں پاک فوج اور خوارج میں فائرنگ کا تبادلہ، لیفٹیننٹ کرنل اور 5 جوان شہیدفائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردیایرانی میڈیا نے اسرائیل پر میزائل لانچ کے وقت کی ویڈیو جاری کردییہ حملہ اسرائیل کی جانب سے حماس اور حزب اللہ کے رہنماؤں کی حالیہ ہلاکتوں، لبنان میں جارحیت اور غزہ میں نسل کشی کی جنگ کا بدلہ ہے: ایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 14:04:50