ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

آذربائیجان دورے سے واپس جاتے ہوئے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا۔

ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن نے فوری طور پر تفصیل بتائے بغیر اطلاع دی کہ اتوار کو ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والے ایک ہیلی کاپٹر کو "ہارڈ لینڈنگ” کا سامنا کرنا پڑا۔سرکاری ٹی وی نے واقعہ کے علاقے کو جولفا کے قریب بتایا ہے جو کہ آذربائیجان کی سرحد پر واقع شہر ہے اوع ایرانی دارالحکومت تہران کے شمال مغرب میں تقریباً 600 کلومیٹر دور ہے۔

رئیسی اتوار کی صبح آذربائیجان کے صدر الہام علییف کے ساتھ ایک ڈیم کا افتتاح کرنے آذربائیجان گئے تھے۔ یہ تیسرا ڈیم ہے جسے دونوں ممالک نے دریائے آراس پر بنایا تھا۔ ایران ملک میں مختلف قسم کے ہیلی کاپٹر اڑاتا ہے لیکن بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے ان کے پرزے حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ان کا فوجی فضائی بیڑا بھی بڑی حد تک 1979 کے اسلامی انقلاب سے پہلے کا ہے۔ضمنی الیکشن: این اے 148 ملتان میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاریوزیر خارجہ اسحاق ڈار کا دورہ کرغزستان کیوں منسوخ ہوا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاکملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاکحادثے کے شکار دونوں ہیلی کاپٹرز نیول بیس میں ہونے والی تربیتی مشق میں حصہ لے رہے تھے
مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیںحادثے کا شکار ہونے والی بھارتی فوج کی گاڑی میں 10 اہلکار سوار تھے
مزید پڑھ »

بھارتی انتہاپسند ہندو جماعت شیو سینا کی خاتون رہنما کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں انتہا پسند ہندو جماعت شیوسینا کی خاتون رہنما سشما آندھرے کو انتخابی مہم کے سلسے میں لینے کے لیے جانے والا ہیلی کاپٹر لینڈنگ کے دوران زمین بوس ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والا ہیلی کاپٹر رائے گڑھ میں شیوسینا لیڈر سشما آندھرے کو لینے آیا تھا۔ جنھیں مختلف علاقوں میں...
مزید پڑھ »

بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےبھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےاُڑان بھرتے ہی امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر دوبارہ زمین سے ٹکرا گیا
مزید پڑھ »

وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالوزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیالموجودہ علاقائی صورتحال کے باعث ایرانی صدر کا دورہ انتہائی اہم ہے، محسن نقوی
مزید پڑھ »

ڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیاڈچ اداکار ڈونی رول وِنک نے اسلام قبول کرلیا2022 میں اداکار حادثے کا شکار ہوکر اپنی پانچ پسلیاں تڑوا بیٹھے اور ان کے پھیپھڑے بھی متاثر ہوئے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:46:35