حادثے کا شکار ہونے والی بھارتی فوج کی گاڑی میں 10 اہلکار سوار تھے
جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمنبڑے کھلاڑیوں کو کیسے پی ایس ایل کھلایا جائے! پی سی بی نے منصوبہ بنالیاکینیڈا میں قانون کی بالادستی ہے، ٹروڈو کا بھارتیوں کی گرفتاری پر ردعملگندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر آج طلبسعودی عرب کا اعلی سطح کا تجارتی وفد آج پاکستان پہنچے گامقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج کی گاڑی ایک گہری کھائی میں گر کر تباہ ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 9 زخمی...
قابض بھارتی فوج کی گاڑی میں 10 اہلکار سوار تھے جن میں سے ایک اہلکار جائے وقوعہ پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دیگر 9 اہلکار شدید زخمی ہیں جنھیں شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی : غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل کا مالک کون ہیں؟کراچی : لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئی ،
مزید پڑھ »
لانڈھی حملہ: غیرملکیوں کو بچانیوالے شہید سکیورٹی گارڈ کے ہاں چند دن قبل بیٹے کی پیدائش ہوئیلانڈھی کی مانسہرہ کالونی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے میں دو دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ ایک سکیورٹی گارڈ دوران علاج دم توڑ گیا
مزید پڑھ »
بھارتی فائٹر کو تھپڑ کیوں مارا اور سلمان خان نے کیا کہا؟ شاہ زیب رند نے بتادیابھارتی فائٹر نے پریس کانفرنس میں بھی نامناسب الفاظ استعمال کیے تھے، بھارتی فائٹر نے گالی دی تھی اور مجھے دھکا دیا: پاکستانی فائٹر کی جیو پاکستان میں گفتگو
مزید پڑھ »
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری میں 14 بچے شہیدمغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی کارروائی میں درجن سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے جن میں 6 بچے شامل ہیں
مزید پڑھ »
امریکا میں ایک اور بھارتی طالبعلم کی پُراسرار موتامریکا میں ایک اور بھارتی طالبعلم کی پُراسرار موت؛ مجموعی تعداد 11 ہوگئی
مزید پڑھ »
گجرات: عزیز بھٹی اسپتال کے سرجیکل وارڈ کی چھت گرگئی، خاتون سیمت 2 مریض جاں بحقاسپتال میں تزئین و آرائش کرنے کیلئے کے پلرز کو چھوٹے کرنے کوشش کی گئی جس کے باعث سرجیکل وارڈ کی چھت کمزور پڑنے سے گرگئی: اسپتال ذرائع
مزید پڑھ »